ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

کے فقهی فتاوی کے اختلافی موارد

  • تقلید
  • نجاسات و مطهرات
  • وضو
  • غسل
  • احکام میت
  • تیمم
  • نماز
  • روزہ
    • روزہ واجب ہونے اور صحیح ہونے کی شرائط
    • نیت
    • مبطلات روزہ
    • روزے کی قضا
    • وہ صورتیں جن میں قضا اور کفارہ دونوں واجب ہیں
    • رویت ہلال
    • روزے کی اقسام
    • روزہ کے بارے میں مخصوص مسائل
      پرنٹ  ;  PDF
       
      روزہ کے بارے میں مخصوص مسائل
       
      26
      وہ روزہ باطل ہے جو خلل (حرج و مرج) کا باعث ہو۔
      (استفتاء، 103)

       

      27
      اگر کوئی جانتا ہو کہ روزہ قابل توجہ درد کا باعث ہے مثلا سر یا آنکھ کا درد، تو روزہ رکھنا واجب نہیں۔
      (استفتاء، 1)
      اگر حاملہ عورت کے وضع حمل کا وقت قریب ہو چنانچہ روزہ رکھنا بچے کے لئے یا خود اس کے لئے مضر ہونے کا خوف ہو تو روزہ واجب نہیں ہے اور پہلی صورت میں (جب بچے کے لئے مضرہو) ہر دن کے لئے ایک مد کھانا یعنی گندم یا جو وغیرہ (فدیہ کے طور پر) فقیر کو دینا ضروری ہے اور ماہ رمضان کے بعد اس کی قضا بھی بجالائے اور دوسری صورت میں جب اپنے لئے مضر ہو تو ضروری ہے کہ جو روزے نہیں رکھے ہیں ان کی قضا کرے اور احتیاط کی بنا پر فدیہ بھی دے۔ جس عورت کا وضع حمل قریب نہ ہو اس کے لئے مذکورہ احکام احتیاط واجب پر مبنی ہیں۔
      (رسالہ نماز و روزہ، م954)

       

      29
      اگر حاکم کے حکم کے ذریعے پہلی تاریخ ثاہت ہونے کے قائل ہوجائیں تو اس کے ثبوت کے لئے کسی خاص الفاظ کی ضرورت نہیں بلکہ اپنی رائے پیش کرتے ہوئے کہے کہ کل عید ہے تو کافی ہے۔
      (استفتاء، 106)

       

      30
      جو لوگ حاکم کا حکم قبول کرتے ہیں لیکن چشم مسلح (جدید ٹیکنالوجی سے رویت ہلال) کو قبول نہیں کرتے ہیں، ان کے لئے اس حاکم کا حکم جو رویت ہلال میں چشم مسلح کو قبول کرنے پر مبنی ہو، نافذ ہے۔
      (استفتاء، 106)

       

      31
      جو شخص صبح، مسافت شرعی کے برابر وطن سے سفر کرچکا ہو، اگر ظہر سے پہلے واپس آئے لیکن شک ہو کہ اذان ظہر تک پہنچا تھا یا نہیں تو اس کا روزہ صحیح نہیں ہے۔
      (استفتاء، 106)

       

    • اعتکاف
  • خمس
  • زکات
  • نذر
  • حج
  • نگاہ اور پوشش
  • نکاح
  • معاملات
  • شکار اور ذبح کے احکام
  • کھانے پینے کے احکام
  • گمشدہ مال
  • بیوی کا ارث
  • وقف
  • صدقہ
  • طبی مسائل
  • مختلف موضوعات سے مختص مسائل
700 /