ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

کے فقهی فتاوی کے اختلافی موارد

  • تقلید
  • نجاسات و مطهرات
  • وضو
  • غسل
  • احکام میت
  • تیمم
  • نماز
  • روزہ
    • روزہ واجب ہونے اور صحیح ہونے کی شرائط
    • نیت
    • مبطلات روزہ
    • روزے کی قضا
    • وہ صورتیں جن میں قضا اور کفارہ دونوں واجب ہیں
    • رویت ہلال
      پرنٹ  ;  PDF
       
      رویت ہلال

       

      214
      پہلی تاریخ پانچ طریقوں سے ثابت ہوتی ہے؛
      1۔ مکلف چاند دیکھے
      2۔ شہرت جو علم کا باعث ہو
      3۔ شرعی بینہ (دو عادل افراد کی گواہی)
      4۔ گذشہ مہینے کے تیس دن گزرنا
      5۔ حاکم شرع کا حکم
      (تحریر الوسیلہ، الصوم، طریق ثبوت الھلال)
      پانچ طریقوں سے پہلی تاریخ ثابت ہوتی ہے:
      1۔ مکلف خود چاند دیکھے؛
      2۔ دو عادل افراد گواہی دیں، اس صورت میں کہ جب لوگوں کی بڑی تعداد رؤیت سے انکار نہ کرے اور ان دو عادل افراد میں غلطی کا گمان تقویت نہ پکڑے؛
      3۔ ایسی شہرت جو علم یا اطمینان کا باعث ہو؛
      4۔ گذشتہ مہینے کے تیس دن گذر جائیں؛
      5۔ حاکم شرع حکم دے۔
      (رسالہ نماز و روزہ، م961)

       

      215
      جدید آلات کے ذریعے رویت ہلال کا کوئی اعتبار نہیں ہے پس اگر سائز بڑا دکھانے یا نزدیک دکھانے والے بعض آلات مثلا ٹیلی سکوپ سے چاند نظر آئے لیکن ان آلات کے بغیر قابل رؤیت نہ ہو تو پہلی تاریخ کا حکم نہیں ہوگا۔
      (تحریر الوسیلہ، ج2، المسائل المستحدثہ، مسائل الصلاۃ و الصوم، م18)
      رؤیت ہلال کے لئے طبیعی (غیر مسلح) آنکھ اور جدید ٹیکنالوجی (مسلح آنکھ) کے ذریعے دیکھنے میں کوئی فرق نہیں ہے، لہذا جس طرح طبیعی آنکھ سے چاند نظر آئے تو پہلی تاریخ کا حکم آتا ہے اسی طرح عینک، دوربین اور ٹیلی سکوپ کے ذریعے چاند دکھائی دے تو بھی پہلی تاریخ ثابت ہوگی لیکن کمپیوٹر کے ذریعے تصویر لینے سے چونکہ رؤیت کہلانا معلوم نہیں ہے لہذا پہلی تاریخ ثابت ہونا محل اشکال ہے۔
      (رسالہ نماز و روزہ، م963)

       

    • روزے کی اقسام
    • روزہ کے بارے میں مخصوص مسائل
    • اعتکاف
  • خمس
  • زکات
  • نذر
  • حج
  • نگاہ اور پوشش
  • نکاح
  • معاملات
  • شکار اور ذبح کے احکام
  • کھانے پینے کے احکام
  • گمشدہ مال
  • بیوی کا ارث
  • وقف
  • صدقہ
  • طبی مسائل
  • مختلف موضوعات سے مختص مسائل
700 /