ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

کے فقهی فتاوی کے اختلافی موارد

  • تقلید
    پرنٹ  ;  PDF
     
    تقلید
    1. 
    مرده مجتهد کی ابتدائی تقلید جائز نہیں ہے.
    (تحریر الوسیله، المقدمه فی احکام التقلید، م13)
    مرده مجتهد کی ابتدائی تقلید احتیاط واجب کی بناپر جائز نہیں.
    (اجوبۃ الاستفتائات، س22)

     

    2.
    سوال: اگر فتوا کے بعد ’’احتیاط ترک نہ کیا جائے‘‘ کی تعبیر آئے تو کیا یہ احتیاط واجب ہے؟
    جواب: ’’احتیاط ترک نہ کیا جائے‘‘ کی تعبیر اگر کسی مورد میں فتوا بیان کرنے کے بعد ذکر ہوجائے تو احتیاط بہتر ہونے کی تاکید بیان کرنے کے لئے ہے.
    (توضیح المسائل کے آخر میں استفتائات، س1)
    فتوا سے پہلے یا بعد میں احتیاط ذکر کرے تو اس سے مراد احتیاط مستحب ہے لیکن جن موارد میں یہ احتیاط ’’احتیاط ترک نہ کیا جائے‘‘ کی عبارت کے ساتھ آئے تو مراد احتیاط واجب ہے.
    (استفتاء، 7)
  • نجاسات و مطهرات
  • وضو
  • غسل
  • احکام میت
  • تیمم
  • نماز
  • روزہ
  • خمس
  • زکات
  • نذر
  • حج
  • نگاہ اور پوشش
  • نکاح
  • معاملات
  • شکار اور ذبح کے احکام
  • کھانے پینے کے احکام
  • گمشدہ مال
  • بیوی کا ارث
  • وقف
  • صدقہ
  • طبی مسائل
  • مختلف موضوعات سے مختص مسائل
700 /