ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

کے فقهی فتاوی کے اختلافی موارد

  • تقلید
  • نجاسات و مطهرات
  • وضو
  • غسل
  • احکام میت
  • تیمم
  • نماز
  • روزہ
    • روزہ واجب ہونے اور صحیح ہونے کی شرائط
    • نیت
    • مبطلات روزہ
    • روزے کی قضا
    • وہ صورتیں جن میں قضا اور کفارہ دونوں واجب ہیں
    • رویت ہلال
    • روزے کی اقسام
      پرنٹ  ;  PDF
       
      روزے کی اقسام

       

      216
      اگر روزہ شوہر کے حق میں مانع بن جائے یا روزہ رکھنے سے منع کیا ہو تو احتیاط واجب یہ ہے کہ عورت مستحب روزہ نہ رکھے۔
      (تحریر الوسیلہ، اقسام الصوم، المحظور منہ)
      بعض حرام روزے درج ذیل ہیں؛
      4۔ شوہر کی حق تلفی کی صورت میں عورت کا مستحب روزہ ۔
      (رسالہ نماز و روزہ، م976)

       

      217
      بعض روزے جو مستحب موکد ہیں؛
      7۔ ہر جمعرات اور جمعہ کو روزہ رکھنا
      (تحریر الوسیلہ، اقسام الصوم، المندوب منہ)
      (جن دنوں میں روزہ رکھنا حرام یا مکروہ ہے ان کے علاوہ) پورے سال کے دنوں میں روزہ مستحب ہے لیکن بعض دنوں میں مستحب موکد ہے، منجملہ:
      8۔ ہر جمعرات اور جمعہ کو روزہ رکھنا
      (رسالہ نماز و روزہ، م977)

       

      218
      مکروہ روزے
      1۔ میزبان کی اجازت کے بغیر مہمان کا مستحب روزہ اور اسی طرح اس کی طرف سے منع کے ساتھ روزہ رکھنا کہ احتیاط یہ ہے کہ روزہ نہ رکھے۔
      2۔ جس کو روزہ رکھنے سے عرفہ کی دعا پڑھنے میں ضعف اور کمزوری ہوتی ہے بہتر ہے کہ عرفہ کے دن روزہ نہ رکھے۔
      3۔ عاشورا کا روزہ
      4۔ والدین کی اجازت کے بغیر اولاد کا روزہ رکھنا اگر ان کے لے اذیت کا سبب نہ ہو۔
      (تحریر الوسیلہ، اقسام الصوم، المکروہ منہ)
      مکروہ روزے مندرجہ ذیل ہیں:
      میزبان کی اجازت کے بغیر یا منع کرنے کے باوجود مہمان کا روزہ رکھنا؛
      عرفہ کے دن روزہ رکھنا جب کمزوری کے باعث عرفہ کے اعمال میں رکاوٹ بن جائے۔
      عاشورا کا روزہ
      ماں باپ اور دادا کی اجازت کے بغیر کے اولاد کا روزہ جب انکے لے اذیت کا باعث نہ ہو
      (رسالہ نماز و روزہ، م978)

       

       
    • روزہ کے بارے میں مخصوص مسائل
    • اعتکاف
  • خمس
  • زکات
  • نذر
  • حج
  • نگاہ اور پوشش
  • نکاح
  • معاملات
  • شکار اور ذبح کے احکام
  • کھانے پینے کے احکام
  • گمشدہ مال
  • بیوی کا ارث
  • وقف
  • صدقہ
  • طبی مسائل
  • مختلف موضوعات سے مختص مسائل
700 /