ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • حج کی فضيلت اور اہمیت
  • حج ترک کرنے کا حکم
  • حج اور عمرہ کے اقسام
  • حج تمتع اور عمرہ تمتع کا اجمالی ڈھانچہ
  • حج اِفراد اورعمرہ مفردہ
  • حج قِران
  • حج تمتع کے کلی احکام
  • پہلا حصه حَجة الاسلام اورنيابتي حج
  • دوسرا حصه عمرہ کے اعمال
    • پہلي فصل :احرام باندھنے کےمیقات
    • دوسري فصل :احرام
      • 1۔ واجبات احرام
      • 2۔ احرام کے مستحبات
      • 3۔ احرام کے مکروہات
      • 4۔ احرام کے محرمات
        • محرمات احرام کے احکام
          • 1۔ سِلے ہوئے لباس کا پہننا ( مردوں کے لئے)
          • 2۔ پاؤں کا اوپر والا حصہ پورے طور پر ڈھانکنا ( مردوں کے لئے)
          • 3۔ مرد وں کا اپنا سر اور عورت کا اپنے چہرے کو ڈھا نپنا
          • 4۔ سر پر سایہ قرار دینا (مردوں کيلئے )
          • 5۔ خوشبو کا استعمال
          • 6۔ آئينے ميں ديکھنا
          • 7۔ انگوٹھي پہننا
          • 8۔ مہندي اور بالوں کا رنگ استعمال کرنا
          • 9۔ بدن پر تيل لگانا
          • 10۔ بدن کے بالوں کو زائل کرنا
          • 11۔ سرمہ لگانا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا اور دانت نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال
          • 16۔ جسم پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کی گھاس اور درختوں کو کاٹنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ جنگلی جانوروں کا شکار کرنا
          • 20۔ جماع
            پرنٹ  ;  PDF

            20۔  جماع
             
             مسئلہ 2۵۹۔ احرام کي حالت ميں جماع اور بيوي سے ہر قسم کي لذت حاصل کرنا ، جيسے بوسہ لینا،   اسکے بدن کو چھونا ،  اسکي طرف شہوت کے ساتھ ديکھنا،  حرام ہے ۔
             
             مسئلہ 2۶۰۔ مياں بيوي ميں سے ہر ايک کا دوسرے کي طرف ديکھنا اور ایک دوسرے کے ہاتھ کو چھونا اگر شہوت اور لذت سے نہ ہوتو کوئی حرج نہیں ہے۔

              مسئلہ 2۶۱۔  انسان کے محارم جیسے باپ،  ماں ،  بھائي ،  بہن اور چچا،  پھوپھي و غيرہ احرام کي حالت ميں بھي اس کے لئے مَحرم  ہيں اورشہوت کے قصد کے بغیر دیکھنے میں کو ئی حرج نہیں ہے۔

              مسئلہ 2۶۲۔  بيوي کے ساتھ جماع کرنے کا کفارہ ايک اونٹ ہے اور بعض موارد ميں یہ کام حج کےباطل ہونے کا سبب بن جاتا ہے اور اسکي تفصيل فقہ کي مفصل کتابوں ميں ذکر کی گئی ہے۔

              مسئلہ ۲۶۳۔  ديگر لذات ميں سے ہر ايک کيلئے بھی ايک کفارہ ہے کہ جنکي تفصيل فقہي کتابوں ميں ذکر کی گئی ہے۔
          • 21۔ عورت کا نکاح کرنا
          • 22۔ استمناء
        • کفاروں کے احکام
    • تیسری فصل: طواف اور اس کی نماز
    • چوتھي فصل :صفا اور مروہ کے درمیان سعي
    • پانچويں فصل: تقصير
  • تیسرا حصہ حج کے اعمال
  • حج اور عمرہ کے استفتائات
700 /