ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • حج کی فضيلت اور اہمیت
  • حج ترک کرنے کا حکم
  • حج اور عمرہ کے اقسام
  • حج تمتع اور عمرہ تمتع کا اجمالی ڈھانچہ
  • حج اِفراد اورعمرہ مفردہ
  • حج قِران
  • حج تمتع کے کلی احکام
  • پہلا حصه حَجة الاسلام اورنيابتي حج
  • دوسرا حصه عمرہ کے اعمال
    • پہلي فصل :احرام باندھنے کےمیقات
    • دوسري فصل :احرام
      • 1۔ واجبات احرام
      • 2۔ احرام کے مستحبات
      • 3۔ احرام کے مکروہات
      • 4۔ احرام کے محرمات
        • محرمات احرام کے احکام
          • 1۔ سِلے ہوئے لباس کا پہننا ( مردوں کے لئے)
          • 2۔ پاؤں کا اوپر والا حصہ پورے طور پر ڈھانکنا ( مردوں کے لئے)
          • 3۔ مرد وں کا اپنا سر اور عورت کا اپنے چہرے کو ڈھا نپنا
          • 4۔ سر پر سایہ قرار دینا (مردوں کيلئے )
          • 5۔ خوشبو کا استعمال
            پرنٹ  ;  PDF

            5۔  خوشبو کا استعمال
             
            مسئلہ ۲۰۰۔ احرام کي حالت ميں ہر قسم کا عطر استعمال کرنا حرام ہے جيسے مشک،  عود،  گلاب اوردوسری  رائج خوشبو ئيں۔
             
             مسئلہ ۲۰۱۔  پہلے سے معطر ہوئے لباس کا پہننا جب تک اس کی خوشبو باقی ہو،  جائز نہیں ہے۔
             
             مسئلہ ۲۰۲۔  بنابر احتیاط،  احرام کی حالت میں خوشبودار صابن اور شمیمپو کا استعمال کرنا جائز نہيں ہے۔

              مسئلہ ۲۰۳۔ احتیاط واجب یہ ہے کہ محرم خوشبودار چيزوں کے سونگھنے سے اجتناب کرے اگرچہ اس پر عطر صدق نہ جیسے پھول ، خوشبودار سبزياں اور خوشبودار میوئے۔
             
             مسئلہ ۲۰۴۔  محرم کيلئے ايسا کھانا کھانا جائز نہيں کہ جس ميں زعفران ڈالا گيا ہو۔

              مسئلہ ۲۰۵۔  محرم کے لئے سيب اور مالٹے جيسے خوشبودار پھلوں کے کھانے ميں کوئي حرج نہيں ہے ليکن احتیاط واجب يہ ہے کہ انہيں سونگھنے سے پرہیز کرے۔

              مسئلہ ۲۰۶۔ محرم کو بدبو کے مقابلے میں اپنی ناک کو بند نہیں کرنا چاہیےلیکن بدبو والي جگہ سے باہر نکل جانے اور اس سے عبور کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔
             
             مسئلہ ۲۰۷۔  اگر خوشبو اور عطر کو جان بوجھ کر استعمال کرے تو احتیاط واجب يہ ہے کہ ايک گوسفندکفارہ  دے ،  خواہ  کھانے ميں ہو جيسے زعفران ياکھانے ميں نہ ہو۔
          • 6۔ آئينے ميں ديکھنا
          • 7۔ انگوٹھي پہننا
          • 8۔ مہندي اور بالوں کا رنگ استعمال کرنا
          • 9۔ بدن پر تيل لگانا
          • 10۔ بدن کے بالوں کو زائل کرنا
          • 11۔ سرمہ لگانا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا اور دانت نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال
          • 16۔ جسم پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کی گھاس اور درختوں کو کاٹنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ جنگلی جانوروں کا شکار کرنا
          • 20۔ جماع
          • 21۔ عورت کا نکاح کرنا
          • 22۔ استمناء
        • کفاروں کے احکام
    • تیسری فصل: طواف اور اس کی نماز
    • چوتھي فصل :صفا اور مروہ کے درمیان سعي
    • پانچويں فصل: تقصير
  • تیسرا حصہ حج کے اعمال
  • حج اور عمرہ کے استفتائات
700 /