ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • حج کی فضيلت اور اہمیت
  • حج ترک کرنے کا حکم
  • حج اور عمرہ کے اقسام
  • حج تمتع اور عمرہ تمتع کا اجمالی ڈھانچہ
  • حج اِفراد اورعمرہ مفردہ
  • حج قِران
  • حج تمتع کے کلی احکام
  • پہلا حصه حَجة الاسلام اورنيابتي حج
  • دوسرا حصه عمرہ کے اعمال
    • پہلي فصل :احرام باندھنے کےمیقات
    • دوسري فصل :احرام
      • 1۔ واجبات احرام
      • 2۔ احرام کے مستحبات
      • 3۔ احرام کے مکروہات
      • 4۔ احرام کے محرمات
        • محرمات احرام کے احکام
          • 1۔ سِلے ہوئے لباس کا پہننا ( مردوں کے لئے)
          • 2۔ پاؤں کا اوپر والا حصہ پورے طور پر ڈھانکنا ( مردوں کے لئے)
          • 3۔ مرد وں کا اپنا سر اور عورت کا اپنے چہرے کو ڈھا نپنا
          • 4۔ سر پر سایہ قرار دینا (مردوں کيلئے )
          • 5۔ خوشبو کا استعمال
          • 6۔ آئينے ميں ديکھنا
          • 7۔ انگوٹھي پہننا
          • 8۔ مہندي اور بالوں کا رنگ استعمال کرنا
          • 9۔ بدن پر تيل لگانا
          • 10۔ بدن کے بالوں کو زائل کرنا
          • 11۔ سرمہ لگانا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا اور دانت نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال
          • 16۔ جسم پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کی گھاس اور درختوں کو کاٹنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ جنگلی جانوروں کا شکار کرنا
            پرنٹ  ;  PDF

            19۔ جنگلی جانوروں کا شکار کرنا

              مسئلہ 2۵۴۔  احرام کي حالت ميں جنگلی جانوروں کا شکار کرنا حرام ہے۔ مگر یہ کہ جانور کی جانب سے نقصان پہنچانے کاخوف ہو۔ اسي طرح پرندوں اور ٹڈي کا شکار کرنا بھي حرام ہے ۔

              مسئلہ ۲۵۵۔  محرم کيلئے شکار کا گوشت کھانا حرام ہے چاہے اس نے خود اسے شکار کيا ہو يا کسي اور نے اور چاہے شکار کرنے والا محرم ہو يا نہ ہو۔

              مسئلہ 2۵۶۔ دريائي جانوروں جیسے مچھلی وغیرہ کے شکار کرنے اور انکے کھانے ميں کوئي حرج نہيں ہے۔
             
             مسئلہ 2۵۷۔  پالتو جانوروں کو ذبح کرنے اورانکا گوشت کھانے ميں کوئي حرج نہيں ہے جيسے گوسفند،  مرغي وغيرہ ۔

              مسئلہ 2۵۸۔  حرم کے احاطے میں شکار کرنا جائز نہيں ہے چاہے محرم ہو يا نہ ہو۔
             
            نوٹ: احرام کي حالت ميں شکار کرنے اور اسکے کفارات کے احکام بہت زيادہ ہيں لیکن چونکہ موجودہ دور ميں يہ مسائل پيش نہيں آتے اسلئے ہم ان سے صرفِ نظر کر رے ہيں۔
          • 20۔ جماع
          • 21۔ عورت کا نکاح کرنا
          • 22۔ استمناء
        • کفاروں کے احکام
    • تیسری فصل: طواف اور اس کی نماز
    • چوتھي فصل :صفا اور مروہ کے درمیان سعي
    • پانچويں فصل: تقصير
  • تیسرا حصہ حج کے اعمال
  • حج اور عمرہ کے استفتائات
700 /