ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • حج کی فضيلت اور اہمیت
  • حج ترک کرنے کا حکم
  • حج اور عمرہ کے اقسام
  • حج تمتع اور عمرہ تمتع کا اجمالی ڈھانچہ
  • حج اِفراد اورعمرہ مفردہ
  • حج قِران
  • حج تمتع کے کلی احکام
  • پہلا حصه حَجة الاسلام اورنيابتي حج
  • دوسرا حصه عمرہ کے اعمال
    • پہلي فصل :احرام باندھنے کےمیقات
    • دوسري فصل :احرام
      • 1۔ واجبات احرام
      • 2۔ احرام کے مستحبات
      • 3۔ احرام کے مکروہات
      • 4۔ احرام کے محرمات
        • محرمات احرام کے احکام
          • 1۔ سِلے ہوئے لباس کا پہننا ( مردوں کے لئے)
          • 2۔ پاؤں کا اوپر والا حصہ پورے طور پر ڈھانکنا ( مردوں کے لئے)
          • 3۔ مرد وں کا اپنا سر اور عورت کا اپنے چہرے کو ڈھا نپنا
          • 4۔ سر پر سایہ قرار دینا (مردوں کيلئے )
          • 5۔ خوشبو کا استعمال
          • 6۔ آئينے ميں ديکھنا
            پرنٹ  ;  PDF

            6۔ آئينے ميں ديکھنا
             
            مسئلہ ۲۰۸۔ احرام کي حالت ميں زينت کي غرض سے آئينے ميں ديکھنا حرام ہے ليکن زینت کی قصد کے بغیر دیکھے(جيسےگاڑي چلاتے هوئے ڈرائیور کا گاڑی کے آئینے میں دیکھنا)تو کوئي حرج  نہيں ہے۔
             
            مسئلہ ۲۰۹۔  صاف پاني يا  صيقل کي ہوئي چيزوں ميں ديکھنا کہ جن ميں تصويریں دیکھی جاسکتی ہیں،  آئينے ميں ديکھنے کا حکم رکھتا ہے پس اگر زينت کي غرض سے ہو تو جائز نہيں ہے۔
             
             مسئلہ ۲۱۰۔  اگر ايسے کمرے ميں رہتا ہو کہ جس ميں آئينہ ہے اور اسے علم ہو کہ بھول کر اسکي نظر آئينے پر پڑجائيگي تو اس کمرے میں رہنے میں کوئی  حرج نہيں ہے ليکن بہتر يہ ہے کہ آئينے کو کمرے سے نکال دے يا اسے ڈھانپ دے۔

              مسئلہ۲۱۱۔  عينک اگر زینت کے لئے نہ ہو تو  پہننے ميں کوئي حرج نہيں ہے۔

              مسئلہ ۲۱۲۔  احرام کي حالت ميں تصوير کھینچنے یا ویڈیو بنانے ميں کوئي حرج نہيں ہے۔

              مسئلہ ۲۱۳۔  آئينے ميں ديکھنے پر کفارہ نہيں ہے ليکن احتیاط واجب يہ ہے کہ آئینہ ديکھنے کے بعد لبیک کہے۔
          • 7۔ انگوٹھي پہننا
          • 8۔ مہندي اور بالوں کا رنگ استعمال کرنا
          • 9۔ بدن پر تيل لگانا
          • 10۔ بدن کے بالوں کو زائل کرنا
          • 11۔ سرمہ لگانا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا اور دانت نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال
          • 16۔ جسم پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کی گھاس اور درختوں کو کاٹنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ جنگلی جانوروں کا شکار کرنا
          • 20۔ جماع
          • 21۔ عورت کا نکاح کرنا
          • 22۔ استمناء
        • کفاروں کے احکام
    • تیسری فصل: طواف اور اس کی نماز
    • چوتھي فصل :صفا اور مروہ کے درمیان سعي
    • پانچويں فصل: تقصير
  • تیسرا حصہ حج کے اعمال
  • حج اور عمرہ کے استفتائات
700 /