ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • حج کی فضيلت اور اہمیت
  • حج ترک کرنے کا حکم
  • حج اور عمرہ کے اقسام
  • حج تمتع اور عمرہ تمتع کا اجمالی ڈھانچہ
  • حج اِفراد اورعمرہ مفردہ
  • حج قِران
  • حج تمتع کے کلی احکام
  • پہلا حصه حَجة الاسلام اورنيابتي حج
  • دوسرا حصه عمرہ کے اعمال
    • پہلي فصل :احرام باندھنے کےمیقات
    • دوسري فصل :احرام
      • 1۔ واجبات احرام
      • 2۔ احرام کے مستحبات
      • 3۔ احرام کے مکروہات
      • 4۔ احرام کے محرمات
        • محرمات احرام کے احکام
          • 1۔ سِلے ہوئے لباس کا پہننا ( مردوں کے لئے)
          • 2۔ پاؤں کا اوپر والا حصہ پورے طور پر ڈھانکنا ( مردوں کے لئے)
          • 3۔ مرد وں کا اپنا سر اور عورت کا اپنے چہرے کو ڈھا نپنا
          • 4۔ سر پر سایہ قرار دینا (مردوں کيلئے )
          • 5۔ خوشبو کا استعمال
          • 6۔ آئينے ميں ديکھنا
          • 7۔ انگوٹھي پہننا
          • 8۔ مہندي اور بالوں کا رنگ استعمال کرنا
          • 9۔ بدن پر تيل لگانا
          • 10۔ بدن کے بالوں کو زائل کرنا
          • 11۔ سرمہ لگانا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
            پرنٹ  ;  PDF

            12۔  ناخن کاٹنا
             
            مسئلہ ۲۳۳۔  محرم کيلئے اپنے ہاتھ یا پاوں کے ناخن کاٹنا حرام ہے چاہے تمام ناخن کاٹے یا ان میں سے کچھ کاٹےاور اسیطرح کے ناخن کاٹنے ،  تراشنے اور اکھاڑنے کے درميان فرق نہیں ہے چاہےقينچي سے کاٹے یا ناخن گیر سےیا چاقو ياکسي اور وسیلے سے ۔

              مسئلہ ۲۳۴۔  اگر ناخن کاٹنے پر مجبور ہوجائے تو اس ميں کوئي حرج نہيں ہے مثلاً اگر ناخن کا کچھ حصہ ٹوٹ جائے اور باقي حصہ تکليف کا باعث ہو ۔

              مسئلہ 2۳۵۔   دوسروں کے ناخن کاٹنے ميں کوئي حرج نہيں ہے۔

              مسئلہ 2۳۶۔  احرام کي حالت ميں ناخن کاٹنے کا کفارہ مندرجہ ذيل ہے۔
            •  اگر اپنے ہاتھ پاؤں کا ايک يا زيادہ ناخن کاٹے تو ہر ايک ناخن کے بدلے ايک مد طعام کفارہ دينا ہوگا ۔
            •  اگر ہاتھ يا پاؤں کے تمام ناخن کاٹے تو ايک گوسفند کفارہ دينا ہوگا۔
            •  اگر ايک ہي وقت ميں ہاتھ اور پاؤں کے پورے ناخن کاٹے تو ايک گوسفند کفارہ ميں دينا ہوگا اور اگر ہاتھ کے ناخن ايک وقت ميں اور پاؤں کے دوسري وقت ميں کاٹے تو دو گوسفند کفارے ميں دينا ہوں گے ۔
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا اور دانت نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال
          • 16۔ جسم پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کی گھاس اور درختوں کو کاٹنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ جنگلی جانوروں کا شکار کرنا
          • 20۔ جماع
          • 21۔ عورت کا نکاح کرنا
          • 22۔ استمناء
        • کفاروں کے احکام
    • تیسری فصل: طواف اور اس کی نماز
    • چوتھي فصل :صفا اور مروہ کے درمیان سعي
    • پانچويں فصل: تقصير
  • تیسرا حصہ حج کے اعمال
  • حج اور عمرہ کے استفتائات
700 /