ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • حج کی فضيلت اور اہمیت
  • حج ترک کرنے کا حکم
  • حج اور عمرہ کے اقسام
  • حج تمتع اور عمرہ تمتع کا اجمالی ڈھانچہ
  • حج اِفراد اورعمرہ مفردہ
  • حج قِران
  • حج تمتع کے کلی احکام
  • پہلا حصه حَجة الاسلام اورنيابتي حج
  • دوسرا حصه عمرہ کے اعمال
    • پہلي فصل :احرام باندھنے کےمیقات
    • دوسري فصل :احرام
      • 1۔ واجبات احرام
      • 2۔ احرام کے مستحبات
      • 3۔ احرام کے مکروہات
      • 4۔ احرام کے محرمات
        • محرمات احرام کے احکام
          • 1۔ سِلے ہوئے لباس کا پہننا ( مردوں کے لئے)
          • 2۔ پاؤں کا اوپر والا حصہ پورے طور پر ڈھانکنا ( مردوں کے لئے)
          • 3۔ مرد وں کا اپنا سر اور عورت کا اپنے چہرے کو ڈھا نپنا
          • 4۔ سر پر سایہ قرار دینا (مردوں کيلئے )
          • 5۔ خوشبو کا استعمال
          • 6۔ آئينے ميں ديکھنا
          • 7۔ انگوٹھي پہننا
          • 8۔ مہندي اور بالوں کا رنگ استعمال کرنا
          • 9۔ بدن پر تيل لگانا
          • 10۔ بدن کے بالوں کو زائل کرنا
          • 11۔ سرمہ لگانا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا اور دانت نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال
            پرنٹ  ;  PDF

            15۔  جدال
             
             مسئلہ 2۴۳۔  دوسروں کے ساتھ جدال کرنا خدا کی قسم کھانے پر مشتمل ہو تو محرم کے لئے حرام ہے  جیسا کہ نزاع کرتے ہوئے  "لا واللہ " يا " بلي واللہ" کہنے۔
             
             مسئلہ 2۴۴۔ احتیاط واجب يہ ہے کہ اس لفظ کے ساتھ بھی قسم اٹھانے سے اجتناب کيا جائے کہ جسے ديگر زبانوں ميں لفظ "اللہ" کا ترجمہ شمار کيا جاتا ہے جيسے فارسي ميں لفظ "خدا" ہے اور اسي طرح احتیاط واحب يہ ہے کہ جھگڑتے وقت اللہ تعالي کے ديگر ناموں کے ساتھ قسم اٹھانے سے بھی پرہیز کيا جائے جيسے "رحمن،  رحيم ،  قادر ،  متعال ۔۔۔و غيرہ"۔

              مسئلہ2۴۵۔ اللہ تعالي کے علاوہ ديگر مقدس چيزوں کي قسم اٹھانا احرام کے محرمات ميں سے نہيں ہے ۔

              مسئلہ 2۴۶۔  اگر سچي قسم زبان پر جاری کرے  تو پہلي اور دوسري مرتبہ ميں صرف استغفار واجب ہے اور اس پر کفارہ نہيں ہے ليکن اگر دومرتبہ سے زيادہ قسم اٹھائے تو کفارے ميں ايک گوسفند دينا چاہیے۔
             
            مسئلہ 2۴۷۔  اگر جھوٹي قسم اٹھائے تو پہلي اور دوسري مرتبہ ميں ايک گوسفند کفارہ دےاور احوط يہ ہے کہ دوسري مرتبہ ميں دو گوسفند دے اور اگر دومرتبہ سے زيادہ جھوٹی قسم کھائے تو کفارہ ميں ايک گائے دينا واجب ہے۔
          • 16۔ جسم پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کی گھاس اور درختوں کو کاٹنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ جنگلی جانوروں کا شکار کرنا
          • 20۔ جماع
          • 21۔ عورت کا نکاح کرنا
          • 22۔ استمناء
        • کفاروں کے احکام
    • تیسری فصل: طواف اور اس کی نماز
    • چوتھي فصل :صفا اور مروہ کے درمیان سعي
    • پانچويں فصل: تقصير
  • تیسرا حصہ حج کے اعمال
  • حج اور عمرہ کے استفتائات
700 /