ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • حج کی فضيلت اور اہمیت
  • حج ترک کرنے کا حکم
  • حج اور عمرہ کے اقسام
  • حج تمتع اور عمرہ تمتع کا اجمالی ڈھانچہ
  • حج اِفراد اورعمرہ مفردہ
  • حج قِران
  • حج تمتع کے کلی احکام
  • پہلا حصه حَجة الاسلام اورنيابتي حج
  • دوسرا حصه عمرہ کے اعمال
    • پہلي فصل :احرام باندھنے کےمیقات
    • دوسري فصل :احرام
      • 1۔ واجبات احرام
      • 2۔ احرام کے مستحبات
      • 3۔ احرام کے مکروہات
      • 4۔ احرام کے محرمات
        • محرمات احرام کے احکام
          • 1۔ سِلے ہوئے لباس کا پہننا ( مردوں کے لئے)
            پرنٹ  ;  PDF
             
            1۔  سِلے ہوئے لباس کا پہننا  ( مردوں کے لئے)
             
             مسئلہ ۱۶۲۔  سِلا ہوا لباس جیسے قمیص،  قبا،  شلوار،  کوٹ،  اوور کوٹ،  اندرونی لباس،  اور ان جیسے دوسرے لباس کا پہنا،  اسیطرح بٹن لگے ہوئے کپڑے کہ جو بٹن لگنے کے بعد قمیض یا اس سے ملتی جلتی شکل بن جاتے ہیں،  احرام کی حالت میں مردوں کے لئے پہننا جائز نہیں ہے۔
             
            مسئلہ 1۶۳۔ مذکورہ مسئلہ میں سِلے ہوئ لباس یا بُنے ہوئے لباس میں کوئی فرق نہیں ہے۔

              مسئلہ ۱۶۴۔  سلی ہوئی ایسی چیز جس کا پہننا جو لباس شمار نہیں ہوتی ہے  جیسے کمربند،  یا و ہ تھيلي کہ جس ميں پيسے رکھے جاتے ہيں اور گھڑي کا پٹہ و غيرہ کے پہننے ميں کوئي اشکال نہيں ہے ۔

              مسئلہ ۱۶۵۔  سِلے ہوئے بستر يا اس لباس پر بيٹھنے اور سونے میں کوئی حرج نہيں ہے کہ جس کا پہننا حرام ہے ۔

              مسئلہ1۶۶۔  شانوں پر لحاف یا کمبل یا اس کے مانند کوئی اور چیز ڈالنا جسکا کنارہ سلا ہوا ہو،  کوئی اشکال نہیں ہے۔
             
             مسئلہ ۱۶۷۔ احرام کے کپڑوں کے کنارے سلے ہوئے ہونے میں کوئي حرج نہيں ہے ۔

              مسئلہ ۱۶۸۔  اگر جان بوجھ کر سلا ہوا لباس پہنے تو ايک گوسفند کا کفارہ دينا واجب ہے اور اگر سلے ہوئے متعد د کپڑے پہنے جيسے شلوار ،  قمیص ، کوٹ اور اندروني لباس پہنے تو  ہر ايک کپڑے کے لئے  الگ الگ کفارہ ادا کرنا ہو گا۔
             
            مسئلہ ۱۶۹۔ اگر سردي یا بیماری یا کسی اور عذر کی وجہ سے مُحرم سِلے ہوئے کپڑے پہننے پر مجبور ہوجائے تو پہننا جائز ہے لیکن احتیاط واجب کی بنا پر ایک گوسفند کفارہ دیدے۔
             
             مسئلہ ۱۷۰۔ عورتوں کيلئے ہر قسم کاسِلا ہوالباس پہنجنے میں کوئی حرج نہیں ہے اور اس ميں کفارہ بھی نہيں ہے لیکن ان کيلئے دستانے پہننا جائز نہيں ہے۔
          • 2۔ پاؤں کا اوپر والا حصہ پورے طور پر ڈھانکنا ( مردوں کے لئے)
          • 3۔ مرد وں کا اپنا سر اور عورت کا اپنے چہرے کو ڈھا نپنا
          • 4۔ سر پر سایہ قرار دینا (مردوں کيلئے )
          • 5۔ خوشبو کا استعمال
          • 6۔ آئينے ميں ديکھنا
          • 7۔ انگوٹھي پہننا
          • 8۔ مہندي اور بالوں کا رنگ استعمال کرنا
          • 9۔ بدن پر تيل لگانا
          • 10۔ بدن کے بالوں کو زائل کرنا
          • 11۔ سرمہ لگانا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا اور دانت نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال
          • 16۔ جسم پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کی گھاس اور درختوں کو کاٹنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ جنگلی جانوروں کا شکار کرنا
          • 20۔ جماع
          • 21۔ عورت کا نکاح کرنا
          • 22۔ استمناء
        • کفاروں کے احکام
    • تیسری فصل: طواف اور اس کی نماز
    • چوتھي فصل :صفا اور مروہ کے درمیان سعي
    • پانچويں فصل: تقصير
  • تیسرا حصہ حج کے اعمال
  • حج اور عمرہ کے استفتائات
700 /