ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • حج کی فضيلت اور اہمیت
  • حج ترک کرنے کا حکم
  • حج اور عمرہ کے اقسام
  • حج تمتع اور عمرہ تمتع کا اجمالی ڈھانچہ
  • حج اِفراد اورعمرہ مفردہ
  • حج قِران
  • حج تمتع کے کلی احکام
  • پہلا حصه حَجة الاسلام اورنيابتي حج
  • دوسرا حصه عمرہ کے اعمال
    • پہلي فصل :احرام باندھنے کےمیقات
    • دوسري فصل :احرام
      • 1۔ واجبات احرام
      • 2۔ احرام کے مستحبات
      • 3۔ احرام کے مکروہات
      • 4۔ احرام کے محرمات
        • محرمات احرام کے احکام
          • 1۔ سِلے ہوئے لباس کا پہننا ( مردوں کے لئے)
          • 2۔ پاؤں کا اوپر والا حصہ پورے طور پر ڈھانکنا ( مردوں کے لئے)
            پرنٹ  ;  PDF

            2۔  پاؤں کا اوپر والا حصہ پورے طور پر ڈھانکنا ( مردوں کے لئے)
             
            مسئلہ ۱۷۱۔  مرد احرام کي حالت ميں موزے اور جوراب نہ پہننے اور احتیاط واجب یہ ہے کہ ہر اس چيز کے پہننے سے اجتناب کرے جو پاؤں کے اوپر والے پورے حصے کو چھپالے جيسے جوتے اور چپل و غيرہ ۔

              مسئلہ 1۷۲۔ اس چوڑي پٹي والے جوتے کے پہننے ميں کوئي اشکال نہيں ہے کہ جو پاؤں کے پورے اوپر والے حصے کو نہيں ڈھانپتا ۔
             
            مسئلہ1۷۳۔  بيٹھنے يا سونے کي حالت ميں پاؤں پر لحاف و غيرہ کے رکھنے ميں کوئي حرج نہيں ہے اسي طرح اگر احرام کا لباس پاؤں پر آپڑے تو بھي کوئی حرج نہيں ہے ۔
             
            مسئلہ1۷۴۔ اگر مُحرم ايسے جوتے و غيرہ کو پہننے پر مجبور ہو کہ جو پاؤں کے اوپر والے حصے کو پورا ڈھانپ لے تو اس کو پہننے میں کوئی حرج نہیں ہے ليکن احتیاط واجب يہ ہے کہ اسکے اوپر والے حصے کو کاٹ دیا جائے۔
             
            مسئلہ 1۷۵۔ گزشتہ مسئلہ ميں مذکور جوتا اور جوراب و غيرہ پہنے تو کفارہ نہيں ہے لیکن جوراب پہننے کی صورت میں احتیاط مستحب کی بنا پر ايک گوسفندکفارہ دينا ہوگا۔
             
            مسئلہ ۱۷۶۔ مذکورہ حکم ( جوتا اور جوراب و غيرہ کے پہننے کي حرمت ) مردوں کے ساتھ مختص ہے ليکن عورتوں کيلئے بھي احتیاط مستحب یہ ہے کہ اسکي رعايت کرے ۔
          • 3۔ مرد وں کا اپنا سر اور عورت کا اپنے چہرے کو ڈھا نپنا
          • 4۔ سر پر سایہ قرار دینا (مردوں کيلئے )
          • 5۔ خوشبو کا استعمال
          • 6۔ آئينے ميں ديکھنا
          • 7۔ انگوٹھي پہننا
          • 8۔ مہندي اور بالوں کا رنگ استعمال کرنا
          • 9۔ بدن پر تيل لگانا
          • 10۔ بدن کے بالوں کو زائل کرنا
          • 11۔ سرمہ لگانا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا اور دانت نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال
          • 16۔ جسم پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کی گھاس اور درختوں کو کاٹنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ جنگلی جانوروں کا شکار کرنا
          • 20۔ جماع
          • 21۔ عورت کا نکاح کرنا
          • 22۔ استمناء
        • کفاروں کے احکام
    • تیسری فصل: طواف اور اس کی نماز
    • چوتھي فصل :صفا اور مروہ کے درمیان سعي
    • پانچويں فصل: تقصير
  • تیسرا حصہ حج کے اعمال
  • حج اور عمرہ کے استفتائات
700 /