ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • حج کی فضيلت اور اہمیت
  • حج ترک کرنے کا حکم
  • حج اور عمرہ کے اقسام
  • حج تمتع اور عمرہ تمتع کا اجمالی ڈھانچہ
  • حج اِفراد اورعمرہ مفردہ
  • حج قِران
  • حج تمتع کے کلی احکام
  • پہلا حصه حَجة الاسلام اورنيابتي حج
  • دوسرا حصه عمرہ کے اعمال
    • پہلي فصل :احرام باندھنے کےمیقات
    • دوسري فصل :احرام
      • 1۔ واجبات احرام
      • 2۔ احرام کے مستحبات
      • 3۔ احرام کے مکروہات
      • 4۔ احرام کے محرمات
        • محرمات احرام کے احکام
          • 1۔ سِلے ہوئے لباس کا پہننا ( مردوں کے لئے)
          • 2۔ پاؤں کا اوپر والا حصہ پورے طور پر ڈھانکنا ( مردوں کے لئے)
          • 3۔ مرد وں کا اپنا سر اور عورت کا اپنے چہرے کو ڈھا نپنا
          • 4۔ سر پر سایہ قرار دینا (مردوں کيلئے )
          • 5۔ خوشبو کا استعمال
          • 6۔ آئينے ميں ديکھنا
          • 7۔ انگوٹھي پہننا
          • 8۔ مہندي اور بالوں کا رنگ استعمال کرنا
          • 9۔ بدن پر تيل لگانا
          • 10۔ بدن کے بالوں کو زائل کرنا
            پرنٹ  ;  PDF

            10۔  بدن کے بالوں کو زائل کرنا
             
            مسئلہ ۲۲۵۔  احرام کی حالت میں سر اور بدن کے کسی بھی حصے سےبالوں کو زائل کرنا حرام ہے چاہے اسکی مقدار کم ہو یا زیادہ ،  اسي طرح بال کاٹنے اور نوچنے میں بھی فرق نہيں ہےنيز کوئي فرق نہيں ہے کہ اپنے سر اور بدن کے بال زائل کرے يا کسي اور کے سر اور بدن کے بال ۔

              مسئلہ ۲۲۶۔  وضو،  غسل يا تيمم کرتے ہوئے بغیر قصد کے کوئی بال گرے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
             
             مسئلہ ۲۲۷۔  اگر بالوں کے زائل کرنے پر مجبور ہو جيسے آنکھوں کی پلکوں کے بال جو تکلیف کا باعث بنیں يا سر کے بال جو سر میں درد کا موجب بن جائے  تو ایسے بالوں کو صاف کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
             
             مسئلہ ۲۲۸۔  اگر محرم جان بوجھ کر اپنا سر مونڈے تو  ايک گوسفند کفارہ دینا چاہیے ليکن اگر غفلت ،  بھولنے يا مسئلہ سے لاعلمي کي وجہ سے ہو تو کوئي کفارہ نہيں ہے ۔

              مسئلہ ۲۲۹۔  اگر اپنا سر مونڈنے پر مجبور ہو تو اس کا کفارہ بارہ مُد طعام ہے جو چھ مساکين کو ديا جائيگا يا تين دن روزہ رکھے يا ايک گوسفند دے ۔
             
            مسئلہ ۲۳۰۔  اگر محرم قينچي يامشين سے اپنے سر کے بال کاٹے تو احتیاط واجب ايک گوسفند کفارہ ديدے۔
             
             مسئلہ ۲۳۱۔  اگر محرم اپنے پر  ہاتھ پھیرےاور ايک يا ایک سے زيادہ بال گرجائيں تو احتیاط مستحب يہ ہے کہ مٹھي بھر گندم ،  آٹا اور ان جيسي کسي چيز کا صدقہ فقیر کو دے ۔
          • 11۔ سرمہ لگانا
          • 12۔ ناخن کاٹنا
          • 13۔ بدن سے خون نکالنا اور دانت نکالنا
          • 14۔ فسوق
          • 15۔ جدال
          • 16۔ جسم پر موجود حشرات کو مارنا
          • 17۔ حرم کی گھاس اور درختوں کو کاٹنا
          • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
          • 19۔ جنگلی جانوروں کا شکار کرنا
          • 20۔ جماع
          • 21۔ عورت کا نکاح کرنا
          • 22۔ استمناء
        • کفاروں کے احکام
    • تیسری فصل: طواف اور اس کی نماز
    • چوتھي فصل :صفا اور مروہ کے درمیان سعي
    • پانچويں فصل: تقصير
  • تیسرا حصہ حج کے اعمال
  • حج اور عمرہ کے استفتائات
700 /