ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
  • روزہ
    • روزہ واجب ہونے اور صحیح ہونے کی شرائط
    • واجبات روزہ
    • وہ چیزیں جو روزے دار کے لئے مکروہ ہیں
    • وہ صورتیں جن میں قضا اور کفارہ عمدی دونوںواجب ہیں
    • عمداً افطار کرنے کا کفارہ
    • وہ صورتیں جن میں روزے کی صرف قضا واجب ہے
    • قضا روزے کے احکام
    • روزے کی قضا میں تاخیر کا کفارہ
    • والدین کے قضا روزوں کے احکام
    • مسافر کے روزے کے احکام
    • وہ لوگ جن پر روزہ واجب نہیں ہے
    • پہلی تاریخ ثابت ہونے کے طریقے
    • روزے کی قسمیں
    • خاتمہ: روزے اور ماہ رمضان مبارک کے آداب
    • اعتکاف
      • اعتکاف کی شرائط
        • 1۔ عقل
        • 2۔ نیت
        • 3۔ روزہ
        • 4۔ ایک ہی مسجد میں رہنا
        • 5۔ کم از کم تین دن مسلسل ہونا
        • 6۔ مسجد میں مستقل حاضر رہنا
        • 7۔ اعتکاف کے لئے اجازت ہونا
          پرنٹ  ;  PDF
           
          7۔ اعتکاف کے لئے اجازت ہونا

           

          مسئلہ1000۔ اگر اولاد کا اعتکاف میں بیٹھنا والدین کے لئے اذیت کا باعث ہو تو ضروری ہے کہ ان سے اجازت لی جائے بلکہ اگر ان کے لئے اذیت کا باعث نہ ہو تو بھی احتیاط مستحب یہ ہے کہ معتکف ہونے کے لئے اجازت لی جائے۔
          مسئلہ1001۔ اگر بیوی کا اعتکاف میں بیٹھنا شوہر کی حق تلفی کا باعث ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر شوہر سے اجازت لینا ضروری ہے۔
      • اعتکاف کا کفارہ، قضا اور اعتکاف کے دوران حرام چیزیں
700 /