ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
  • روزہ
    • روزہ واجب ہونے اور صحیح ہونے کی شرائط
    • واجبات روزہ
    • وہ چیزیں جو روزے دار کے لئے مکروہ ہیں
    • وہ صورتیں جن میں قضا اور کفارہ عمدی دونوںواجب ہیں
    • عمداً افطار کرنے کا کفارہ
    • وہ صورتیں جن میں روزے کی صرف قضا واجب ہے
    • قضا روزے کے احکام
    • روزے کی قضا میں تاخیر کا کفارہ
    • والدین کے قضا روزوں کے احکام
    • مسافر کے روزے کے احکام
    • وہ لوگ جن پر روزہ واجب نہیں ہے
    • پہلی تاریخ ثابت ہونے کے طریقے
    • روزے کی قسمیں
    • خاتمہ: روزے اور ماہ رمضان مبارک کے آداب
    • اعتکاف
      • اعتکاف کی شرائط
        • 1۔ عقل
        • 2۔ نیت
        • 3۔ روزہ
        • 4۔ ایک ہی مسجد میں رہنا
        • 5۔ کم از کم تین دن مسلسل ہونا
        • 6۔ مسجد میں مستقل حاضر رہنا
          پرنٹ  ;  PDF
           
          6۔ مسجد میں مستقل حاضر رہنا

           

          مسئلہ996۔ اگر کوئی شخص عمداً اور اختیار کے ساتھ (ضروری مواقع کے علاوہ) مسجد سے باہر جائے تو اعتکاف باطل ہوجاتا ہے خواہ شرعی حکم نہ جاننے کی وجہ سے ہی کیوں نہ ہو۔
          مسئلہ997۔ اگرکوئی شخص بھولے سے یا زبردستی یا کسی کام کے لئے جو عقلی، عرفی یا شرعی لحاظ سے ضروری ہو مسجد سے باہر جائے خواہ واجب ہو یا مستحب، دنیوی ہو یا اخروی، اعتکاف باطل نہیں ہوتا ہے۔
          مسئلہ998۔ اگرکوئی شخص ضرورت کی وجہ سے مسجد سے باہر نکلنے پر مجبور ہوجائے تو ضروری ہے کہ بلاضرورت تاخیر مثلاً بیٹھنا یا سائے میں آرام کرنا وغیرہ سے اجتناب کرے اور ضرورت سے زیادہ مسجد سے باہر نہ رہے۔
          مسئلہ999۔ ضرورت کے مواقع میں اگر اس قدر مسجد سے باہر زیادہ بیٹھے کہ اعتکاف کی شکل ختم ہوجائے تو اعتکاف باطل ہوجاتا ہے۔

           

        • 7۔ اعتکاف کے لئے اجازت ہونا
      • اعتکاف کا کفارہ، قضا اور اعتکاف کے دوران حرام چیزیں
700 /