ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
  • روزہ
    • روزہ واجب ہونے اور صحیح ہونے کی شرائط
    • واجبات روزہ
    • وہ چیزیں جو روزے دار کے لئے مکروہ ہیں
      پرنٹ  ;  PDF
       
      وہ چیزیں جو روزے دار کے لئے مکروہ ہیں

       

      مسئلہ877۔ روزے کے بعض مکروہات  مندرجہ ذیل ہیں:
      1۔ ہر ایسا کام کرنا جو کمزوری کا باعث ہو (مثلاً خون دینا اور حمام جانا)
      2۔ خوشبودار پودوں کو سونگھنا(عطر لگانا مکروہ نہیں ہے)
      3۔  پہنے ہوئے لباس کو  تر کرنا
      4۔ تر لکڑی سے مسواک کرنا
      5۔ دانٹ نکلوانا اور ہر وہ کام کرنا جس کی وجہ  سے منہ سے خون نکلے۔
      6۔ غذا وغیرہ  چکھنا
      7۔ ناک میں دوا ڈالنا جبکہ حلق تک نہ پہنچے
      8۔ آنکھ میں دواڈالنا اور سرمہ لگانا جبکہ اس کی بو یا ذائقہ حلق تک پہنچ جائے۔
      9۔ عورت کا پانی میں بیٹھنا
      10۔ شریک حیات کو چھونا اور مذاق کرنا اور ہر وہ کام کرناجو شہوت ابھارنے کا باعث ہو۔
      11۔ زیادہ کلی کرناروزے دار کے لئے  مکروہ ہے۔

       

    • وہ صورتیں جن میں قضا اور کفارہ عمدی دونوںواجب ہیں
    • عمداً افطار کرنے کا کفارہ
    • وہ صورتیں جن میں روزے کی صرف قضا واجب ہے
    • قضا روزے کے احکام
    • روزے کی قضا میں تاخیر کا کفارہ
    • والدین کے قضا روزوں کے احکام
    • مسافر کے روزے کے احکام
    • وہ لوگ جن پر روزہ واجب نہیں ہے
    • پہلی تاریخ ثابت ہونے کے طریقے
    • روزے کی قسمیں
    • خاتمہ: روزے اور ماہ رمضان مبارک کے آداب
    • اعتکاف
700 /