ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
  • روزہ
    • روزہ واجب ہونے اور صحیح ہونے کی شرائط
    • واجبات روزہ
    • وہ چیزیں جو روزے دار کے لئے مکروہ ہیں
    • وہ صورتیں جن میں قضا اور کفارہ عمدی دونوںواجب ہیں
    • عمداً افطار کرنے کا کفارہ
    • وہ صورتیں جن میں روزے کی صرف قضا واجب ہے
    • قضا روزے کے احکام
    • روزے کی قضا میں تاخیر کا کفارہ
    • والدین کے قضا روزوں کے احکام
    • مسافر کے روزے کے احکام
    • وہ لوگ جن پر روزہ واجب نہیں ہے
    • پہلی تاریخ ثابت ہونے کے طریقے
    • روزے کی قسمیں
    • خاتمہ: روزے اور ماہ رمضان مبارک کے آداب
    • اعتکاف
      • اعتکاف کی شرائط
        • 1۔ عقل
        • 2۔ نیت
        • 3۔ روزہ
        • 4۔ ایک ہی مسجد میں رہنا
          پرنٹ  ;  PDF
           
          4۔ ایک ہی مسجد میں رہنا

           

          مسئلہ993۔ چار مساجد (مسجد الحرام، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، مسجد کوفہ اور مسجد بصرہ) میں سے کسی ایک میں اعتکاف کی فضیلت زیادہ ہے لیکن تمام جامع مساجد میں اعتکاف کے لئے بیٹھنا جائز ہے۔ جامع مسجد کے علاوہ باقی مساجد میں اگر نماز جماعت قائم ہوتی ہو اور عادل امام جماعت ہو تو رجا کے قصد سے اعتکاف صحیح ہے۔
        • 5۔ کم از کم تین دن مسلسل ہونا
        • 6۔ مسجد میں مستقل حاضر رہنا
        • 7۔ اعتکاف کے لئے اجازت ہونا
      • اعتکاف کا کفارہ، قضا اور اعتکاف کے دوران حرام چیزیں
700 /