ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
  • روزہ
    • روزہ واجب ہونے اور صحیح ہونے کی شرائط
    • واجبات روزہ
    • وہ چیزیں جو روزے دار کے لئے مکروہ ہیں
    • وہ صورتیں جن میں قضا اور کفارہ عمدی دونوںواجب ہیں
    • عمداً افطار کرنے کا کفارہ
    • وہ صورتیں جن میں روزے کی صرف قضا واجب ہے
    • قضا روزے کے احکام
    • روزے کی قضا میں تاخیر کا کفارہ
    • والدین کے قضا روزوں کے احکام
    • مسافر کے روزے کے احکام
    • وہ لوگ جن پر روزہ واجب نہیں ہے
    • پہلی تاریخ ثابت ہونے کے طریقے
    • روزے کی قسمیں
    • خاتمہ: روزے اور ماہ رمضان مبارک کے آداب
    • اعتکاف
      • اعتکاف کی شرائط
        • 1۔ عقل
        • 2۔ نیت
          پرنٹ  ;  PDF
           
          2۔ نیت

           

          مسئلہ987۔ دوسری عبادتوں کی طرح اعتکاف میں بھی نیت اور قصد قربت کا ہونا ضروری ہے یعنی انسان کا مسجد میں ٹہرنا صرف خداوند متعال کی قربت حاصل کرنے کے لئے اور ہر قسم کے ریا اور خودنمائی سے دور ہونا چاہئے۔
          مسئلہ988۔ چونکہ اعتکاف پہلے دن طلوع فجر سے شروع ہوتا ہے لہذا نیت کرنے میں بھی اس سے زیادہ تاخیر نہیں ہونی چاہئے لیکن پہلی رات کی ابتدا یا درمیان میں نیت کر کے اعتکاف شروع کرنا بھی جائز ہے اور تیسرے دن مغرب تک جاری رکھے۔
          مسئلہ989۔ اعتکاف میں بیٹھنے والا نیت کے دوران یہ شرط کرسکتا ہے کہ اعتکاف کے دوران کوئی عذر پیش آنے کی صورت میں اعتکاف چھوڑ کر مسجد سے نکل جائے گا، اگرچہ اعتکاف کا تیسرا دن کیوں نہ ہو۔
        • 3۔ روزہ
        • 4۔ ایک ہی مسجد میں رہنا
        • 5۔ کم از کم تین دن مسلسل ہونا
        • 6۔ مسجد میں مستقل حاضر رہنا
        • 7۔ اعتکاف کے لئے اجازت ہونا
      • اعتکاف کا کفارہ، قضا اور اعتکاف کے دوران حرام چیزیں
700 /