ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
      • نمازپڑھنے والے کے لباس کی شرائط
        • پہلی شرط : پاک ہو
        • دوسری شرط: مباح ہو
        • تیسری شرط: مردار کے اجزاء سے نہ بنا ہو
        • چوتھی شرط: حرام گوشت حیوان کے اجزاء سے نہ بنا ہو
        • پانچویں شرط: مرد کا لباس سونے کا نہ ہو
        • چھٹی شرط: مرد کا لباس خالص ریشم کا نہ ہو
          پرنٹ  ;  PDF
           
          چھٹی شرط: مرد کا لباس خالص ریشم کا نہ ہو
           
          مسئلہ93۔ مرد کا لباس یہاں تک کہ وہ لباس بھی جس سے شرم گاہ کو چھپایا نہ جائے مثلا گول والی ٹوپی، جوراب وغیرہ بھی خالص ریشم کا ہوا تو اس کے ساتھ نماز باطل ہے اور مرد کے لئے نماز کے علاوہ بھی اس کو پہننا حرام ہے لیکن اگر ریشم کا رومال وغیرہ نماز پڑھنے والے کے ہمراہ مثلا ًجیب میں ہوتو کوئی اشکال نہیں ہے اور نماز باطل نہیں ہوتی ۔
          مسئلہ94۔ لباس کے استرکی معمولی مقدار بھی خالص ریشم سے ہو تو مرد کے لئے حرام اور اس کے ساتھ نماز باطل ہے۔
          مسئلہ95۔ جس لباس کے بارے معلوم نہ ہو کہ خالص ریشم سے بنایا گیا ہے یا کسی اور چیز سے سے بنایا گیا ہےتو اس کو پہننے میں کوئی اشکال نہیں اور اس کے ساتھ نماز صحیح ہے۔
          مسئلہ96۔ عورت کے لئے نماز اور دوسرے مواقع پر ریشم کا لباس پہننے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔

           

      • نماز پڑھنے والے کے لباس کے مستحبات اور مکروہات
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
    • نماز جمعہ
  • روزہ
700 /