ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
      • نمازپڑھنے والے کے لباس کی شرائط
        • پہلی شرط : پاک ہو
        • دوسری شرط: مباح ہو
        • تیسری شرط: مردار کے اجزاء سے نہ بنا ہو
        • چوتھی شرط: حرام گوشت حیوان کے اجزاء سے نہ بنا ہو
          پرنٹ  ;  PDF
           
          چوتھی شرط: حرام گوشت حیوان کے اجزاء سے نہ بنا ہو
           
          مسئلہ84۔ نماز پڑھنے والے کا لباس حرام گوشت حیوان کے اجزاء سے نہ بنا ہو حتی کہ اگر حرام گوشت حیوان کا ایک بال بھی نماز پڑھنے والے کے بدن یا لباس کے ساتھ ہوتو نماز باطل ہے۔
          مسئلہ85۔ اگر حرام گوشت حیوان مثلا ًبلی کی پاک رطوبت مثلا منہ یا ناک کا پانی نماز پڑھنے والے کے بدن یا لباس پر لگ جائے تو نماز باطل ہے مگر یہ کہ خشک ہونے کے بعد برطرف ہوجائے۔ اسی طرح حرام گوشت پرندوں کا فضلہ نماز پڑھنے والے کے بدن یا لباس پر لگا ہو تو اس کے ساتھ نماز باطل ہے لیکن اگر خشک ہونے کے بعد بدن یا لباس سے زائل ہوجائے نماز صحیح ہے۔
          مسئلہ86۔ اگر انسان کا بال، پسینہ اور منہ کا پانی، موم، شہد، مروارید اور صدف نماز پڑھنے والے کے بدن یا لباس پر لگا ہو تو نماز میں کوئی اشکال نہیں ہے۔
          مسئلہ87۔ اس لباس کے ساتھ کہ جس کے بارے میں شک ہو کہ حرام گوشت حیوان کے اجزاء سے بنا ہے یا حلال گوشت حیوان کے اجزاء سے؟ نمازپڑھنا صحیح ہے۔

           

        • پانچویں شرط: مرد کا لباس سونے کا نہ ہو
        • چھٹی شرط: مرد کا لباس خالص ریشم کا نہ ہو
      • نماز پڑھنے والے کے لباس کے مستحبات اور مکروہات
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
    • نماز جمعہ
  • روزہ
700 /