ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
      • نمازپڑھنے والے کے لباس کی شرائط
      • نماز پڑھنے والے کے لباس کے مستحبات اور مکروہات
        پرنٹ  ;  PDF
         
        نماز پڑھنے والے کے لباس کے مستحبات اور مکروہات
         
        مسئلہ97۔ نماز پڑھنے والے کے لباس کے چند مستحبات درج ذیل ہیں:
        لباس سفید ہو، پاکیزہ ترین لباس ہو، کپاس سے بنا ہو، خوش بو استعمال کرے اور عقیق کی انگوٹھی پہنے ۔
        مسئلہ98۔ نماز پڑھنے والے کےلباس کے چند مکروہات درج ذیل ہیں:
        سیاہ کپڑے ، میلے کپڑے، تنگ کپڑے، شرابی اور اس شخص کے کپڑےپہننا جو نجاست سے پرہیز نہیں کرتا، جس کپڑے پر تصویر بنی ہو اگرچہ اندر سے پہنے ہوئے ہوں، لباس کے بٹن کھلے ہوئے ہوں اور اس انگوٹھی کو پہننا جس پر تصویر بنی ہو۔
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
    • نماز جمعہ
  • روزہ
700 /