ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
      • نمازپڑھنے والے کے لباس کی شرائط
        • پہلی شرط : پاک ہو
        • دوسری شرط: مباح ہو
          پرنٹ  ;  PDF
           
          دوسری شرط: مباح ہو
           
          مسئلہ77۔ نماز پڑھنے والے کا لباس مباح ہو یعنی غصبی نہ ہو۔
          مسئلہ78۔ اگر نہ جانتا ہو کہ غصبی لباس پہننا حرام ہے تو نماز صحیح ہے لیکن اگر حرام ہونا معلوم ہو اگرچہ اس کے ساتھ نماز باطل ہونے کا علم نہ رکھتا ہو چنانچہ جان بوجھ کر غصبی لباس کے ساتھ نماز پڑھے تو مباح لباس کے ساتھ نماز کو دوبارہ پڑھے۔
          مسئلہ79۔ اگر لباس کا غصبی ہونا معلوم نہ ہویا بھول جائے اور اس کے ساتھ نماز پڑھے تو نماز صحیح ہے۔
          مسئلہ80۔ اگر جان بوجھ کر ایسے لباس کے ساتھ نماز پڑھے جس کا دھاگہ، بٹن یا دوسری چیز غصبی ہو تو نماز باطل ہے۔
        • تیسری شرط: مردار کے اجزاء سے نہ بنا ہو
        • چوتھی شرط: حرام گوشت حیوان کے اجزاء سے نہ بنا ہو
        • پانچویں شرط: مرد کا لباس سونے کا نہ ہو
        • چھٹی شرط: مرد کا لباس خالص ریشم کا نہ ہو
      • نماز پڑھنے والے کے لباس کے مستحبات اور مکروہات
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
    • نماز جمعہ
  • روزہ
700 /