ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
      • نمازپڑھنے والے کے لباس کی شرائط
        • پہلی شرط : پاک ہو
        • دوسری شرط: مباح ہو
        • تیسری شرط: مردار کے اجزاء سے نہ بنا ہو
        • چوتھی شرط: حرام گوشت حیوان کے اجزاء سے نہ بنا ہو
        • پانچویں شرط: مرد کا لباس سونے کا نہ ہو
          پرنٹ  ;  PDF
           
          پانچویں شرط: مرد کا لباس سونے کا نہ ہو
           
          مسئلہ88۔ جو لباس سونے سے بنایا گیا ہو یا اس میں سونا استعمال کیا گیا ہو ، مرد کے لئے اس کو پہننا حرام اور اس میں نماز باطل ہے لیکن عورت کے لئے نماز اور دیگر تمام حالات میں کوئی اشکال نہیں رکھتا۔
          مسئلہ89۔ مرد کے لئے سونے کی زنجیر، انگوٹھی اور ہاتھ کی گھڑی استعمال کرنا حرام ہے اگرچہ زینت کی نیت کے بغیر اور دوسروں کی نظروں سے مخفی اور مختصر مدت مثلا ًنکاح کے وقت ہی کیوں نہ ہو اور احتیاط واجب کی بناپر اس کے ساتھ نماز بھی باطل ہے۔
          مسئلہ90۔ مرد کے لئےہڈی کی سرجری اور دندان سازی میں سونا استعمال کرنے میں کوئی اشکال نہیں اور نماز باطل ہونے کا باعث نہیں ۔
          مسئلہ91۔ سفید سونا اگر زرد سونا ہو جو مرکب کرنے کی وجہ سے سفید ہوا ہو تو زرد سونے کا حکم رکھتا ہے لیکن اگر اس میں سونے کا عنصر اتنا کم ہو کہ عرف میں سونا نہ کہا جائے تو مرد کے لئے اس کا استعمال اشکال نہیں رکھتا۔ اسی طرح پلاٹینم استعمال کرنے میں بھی کوئی اشکال نہیں ہے۔
          مسئلہ92۔ اگر کوئی مرد جہالت کی وجہ سے یا بھول کر سونے کے لباس یا انگوٹھی کے ساتھ نماز پڑھ لے تو اس کی نماز صحیح ہے۔

           

        • چھٹی شرط: مرد کا لباس خالص ریشم کا نہ ہو
      • نماز پڑھنے والے کے لباس کے مستحبات اور مکروہات
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
    • نماز جمعہ
  • روزہ
700 /