ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
      • نمازپڑھنے والے کے لباس کی شرائط
        • پہلی شرط : پاک ہو
        • دوسری شرط: مباح ہو
        • تیسری شرط: مردار کے اجزاء سے نہ بنا ہو
          پرنٹ  ;  PDF
           
          تیسری شرط: مردار کے اجزاء سے نہ بنا ہو
           
          مسئلہ81۔ نماز پڑھنے والے کا لباس خون جہندہ رکھنے والے مردار حیوان کے اجزاء سے نہ بنا ہو اور احتیاط واجب یہ ہے کہ خون جہندہ نہ رکھنے والے مردار کے اجزاء سے بھی نہ بنا ہو۔
          مسئلہ82۔ اگر مردار کے اجزاء کا کوئی حصہ نماز پڑھنے والے کے ساتھ ہو تو احتیاط واجب کی بناپر نماز باطل ہے لیکن حلال گوشت کے وہ اجزاء جن میں روح نہیں مثلا ًبال، اون، سینگ اور ہڈی وغیرہ نماز پڑھنے والے کے ساتھ ہو تو نماز باطل نہیں ہے ۔
          مسئلہ83۔ غیر مسلم ممالک سے درآمد کئے جانے والے حلال گوشت حیوانات کا چمڑا اور کھال جن کا تذکیہ [1]مشکوک ہے، پاک اور نجس ہونے میں مردار کا حکم نہیں رکھتے اور پاک ہیں لیکن ان کے ساتھ نماز نہیں پڑھ سکتے۔ البتہ اگر حکم شرعی معلوم نہ ہونے کی وجہ سے پہلے ان کے ساتھ نماز پڑھی ہے تو نماز صحیح ہے۔ اگر درآمد کرنے والا مسلمان ہو اور اس کی جانب سے تذکیہ کے بارے میں چھان بین کا احتمال دیاجائے تو اس کے ساتھ نماز پڑھنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔
           

          [1] ۔ تذکیہ ان شرائط کو کہا جاتا ہے جو اسلام میں حلال گوشت حیوانات کو پاک یا حلال کرنے کے لئے مقرر کی گئی ہیں۔ حلال گوشت حیوان کا تذکیہ یہ ہے کہ حیوان کے اجزاء کو پاک کرنا اور اس کا گوشت کھانے کے لئے حلال کرنا۔ حرام گوشت حیوانات کا تذکیہ یہ ہے کہ اس کے اجزاء کو پاک کرنا۔ تذکیہ کے مختلف طریقے ہیں؛ اونٹ کے علاوہ باقی حیوانات کو ذبح کیا جاتا ہے، اونٹ کو نحر اور جنگلی حیوانات کو شکار کرکے تذکیہ کیا جاتا ہے۔
        • چوتھی شرط: حرام گوشت حیوان کے اجزاء سے نہ بنا ہو
        • پانچویں شرط: مرد کا لباس سونے کا نہ ہو
        • چھٹی شرط: مرد کا لباس خالص ریشم کا نہ ہو
      • نماز پڑھنے والے کے لباس کے مستحبات اور مکروہات
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
    • نماز جمعہ
  • روزہ
700 /