ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
  • روزہ
    • روزہ واجب ہونے اور صحیح ہونے کی شرائط
    • واجبات روزہ
      • 1۔ نیت
        • ماہ رمضان کے روزے کی نیت
        • رمضان کے علاوہ کسی دوسرے روزے کی نیت کرنا
        • نیت پر باقی رہنا
          پرنٹ  ;  PDF
           
          نیت پر باقی رہنا

           

          مسئلہ813۔ معین واجب روزے مثلاً ماہ رمضان یا معین نذر کے روزے میں طلوع فجر سے مغرب تک نیت برقرار رہنا واجب ہے۔ بنابرایں اگر دن میں نیت سے پھر جائے اور روزے کو جاری رکھنے کا قصد نہ رکھتا ہو تو روزہ باطل ہے اور دوبارہ روزے کو جاری رکھنے کی نیت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے البتہ ضروری ہے کہ مغرب کی اذان تک مبطلات روزہ سے اجتناب کرے۔
          مسئلہ814۔ اگر معین واجب روزے کے دوران دن میں روزہ جاری رکھنے یا نہ رکھنے میں تردد کا شکار ہوجائے یا روزے کو باطل کرنے والا کوئی کام انجام دینے کا ارادہ کرے لیکن انجام نہ دے تو احتیاط واجب کی بنا پر ضروری ہے کہ روزے کو پورا کرے اور بعد میں اس کی قضا بجالائے۔
          مسئلہ815۔ اگر مستحب یا غیر معین واجب روزے میں (جس کا واجب ہونا کسی خاص دن سے مخصوص نہ ہو) روزہ توڑنے کا ارادہ کرے یا تردد کا شکار ہوجائے تو چنانچہ مبطلات روزہ کو انجام نہ دیا ہو تو ظہر سے پہلے غیرمعین واجب روزے کی نیت اور غروب سے پہلے مستحب روزے کی نیت کرسکتا ہے۔

           

      • 2۔ مبطلات روزہ سے پرہیز کرنا
    • وہ چیزیں جو روزے دار کے لئے مکروہ ہیں
    • وہ صورتیں جن میں قضا اور کفارہ عمدی دونوںواجب ہیں
    • عمداً افطار کرنے کا کفارہ
    • وہ صورتیں جن میں روزے کی صرف قضا واجب ہے
    • قضا روزے کے احکام
    • روزے کی قضا میں تاخیر کا کفارہ
    • والدین کے قضا روزوں کے احکام
    • مسافر کے روزے کے احکام
    • وہ لوگ جن پر روزہ واجب نہیں ہے
    • پہلی تاریخ ثابت ہونے کے طریقے
    • روزے کی قسمیں
    • خاتمہ: روزے اور ماہ رمضان مبارک کے آداب
    • اعتکاف
700 /