ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
  • روزہ
    • روزہ واجب ہونے اور صحیح ہونے کی شرائط
    • واجبات روزہ
      • 1۔ نیت
        • ماہ رمضان کے روزے کی نیت
        • رمضان کے علاوہ کسی دوسرے روزے کی نیت کرنا
          پرنٹ  ;  PDF
           
          رمضان کے علاوہ کسی دوسرے روزے کی نیت کرنا

           

          مسئلہ810۔ اگر انسان پر ماہ رمضان کے علاوہ کوئی اور معین روزہ واجب ہو مثلاً نذر کی ہو کہ کسی مخصوص دن روزہ رکھے گا چنانچہ عمداً طلوع فجر تک نیت نہ کرے تو اس کا روزہ باطل ہے لیکن اگر بھول جائے اور ظہر سے پہلے یاد آجائے تو روزے کی نیت کرسکتا ہے۔
          مسئلہ811۔ اگر غیر معین واجب روزہ مثلاً کفارے کا روزہ یا قضا روزے کے لئے (عمداً یا سہواً) ظہر سے پہلے تک نیت نہ کرے چنانچہ اس وقت تک روزے کو باطل کرنے والا کوئی کام انجام نہ دیا ہو تو روزے کی نیت کرسکتا ہے اور اس کا روزہ صحیح ہے لیکن ظہر کے بعد روزے کی نیت کرنا صحیح نہیں ہے۔
          مسئلہ812۔ انسان جب چاہے مستحب روزے کی نیت کرسکتا ہے بشرطیکہ اس وقت تک روزے کو باطل کرنے والا کوئی کام انجام نہ دیا ہو۔
        • نیت پر باقی رہنا
      • 2۔ مبطلات روزہ سے پرہیز کرنا
    • وہ چیزیں جو روزے دار کے لئے مکروہ ہیں
    • وہ صورتیں جن میں قضا اور کفارہ عمدی دونوںواجب ہیں
    • عمداً افطار کرنے کا کفارہ
    • وہ صورتیں جن میں روزے کی صرف قضا واجب ہے
    • قضا روزے کے احکام
    • روزے کی قضا میں تاخیر کا کفارہ
    • والدین کے قضا روزوں کے احکام
    • مسافر کے روزے کے احکام
    • وہ لوگ جن پر روزہ واجب نہیں ہے
    • پہلی تاریخ ثابت ہونے کے طریقے
    • روزے کی قسمیں
    • خاتمہ: روزے اور ماہ رمضان مبارک کے آداب
    • اعتکاف
700 /