ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
      • پہلی شرط: مسافت شرعی
      • دوسری شرط: مسافت شرعی تک جانے کا قصد ہو
      • تیسری شرط: شرعی مسافت کا قصد برقرار رہے
      • چوتھی شرط: وطن یا ایسی جگہ سے نہ گزرے جہاں دس دن قیام کا ارادہ ہو-
      • پانچویں شرط: سفر جائز ہو
        • سفر کا جاری رکھنا جائز ہو
        • گناہ والے سفر سے واپسی
        • شکار کے لئے سفر
          پرنٹ  ;  PDF
           
          شکار کے لئے سفر

           

          مسئلہ468۔ شکار کے لئے سفر کرنا اگر اپنی اور اپنے گھر والوں کی غذا اور زندگی کی دوسری ضروریات پوری کرنے کے لئے ہو تو مباح ہے اور اس میں نماز قصر ہوگی۔
          مسئلہ469۔ اگر شکار کرنا تجارت اور کمائی کا وسیلہ ہو اور اس کے لئے سفر کرے مثلاً جانور کے گوشت، کھال، دانت اور باقی اجزاء کو فروخت کرنے کے لئے شکار کرے یعنی تجارت ، مال کمانے اور بڑی مقدار میں کمائی کے لئے شکار کرے[1] تو اس صورت میں احتیاط واجب کی بناپر نماز قصر کرکے بھی پڑھے اور پوری بھی پڑھے لیکن روزہ کوافطار کرے۔
          مسئلہ470۔ اگر شکار کے لئے انجام پانے والا سفر، لہوی (بے ہودہ) ہو[2] (زندگی کی ضروریا ت پوری کرنے یا تجارت کے لئے نہ ہو) تو اس سفر میں نماز پوری ہوگی اور روزہ رکھنا واجب ہے۔
          مسئلہ471۔ جس جانور کا گوشت کھایا جاتا ہے اس کو شکار کرنے کے لئے سفر کرنا لہوی(بے ہودہ) سفر کا حکم نہیں رکھتا ۔
           

          [1] ۔ یعنی اگر شکار والے جانور کو بیچنا زندگی کی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے ہو تو اس صورت میں شکار پر جانے والے سفر میں نماز قصر ہوگی، تاہم اگر اپنی ضروریاتِ زندگی کو پورا کرنے کے لئے شکار نہ کرتا ہو بلکہ بڑی مقدار میں دولت حاصل کرنے کے لئے ہو جیسے کہ نادر حیوانات مثلاْ سمور، گلہری یا ہاتھی کا ان کے دانت ، پشم اور پوستین یا بقیہ اجزاء پیچنے کے لئے شکار کرے تاکہ اپنی مال و دولت میں اضافہ کرسکے اس صورت میں ایسے شکار کے لئے انجام پانے والے سفرمیں نماز قصر نہیں ہوگی۔
          [2] ۔ یعنی عیاشی کے طور پر جانور کا شکار کیا جائے اور اس بات کی کوئی پروا نہ ہو کہ اس کا گوشت کھانے کے قابل ہے یا نہیں۔
      • چھٹی شرط: ٹھہرنے کی جگہ ہو
      • ساتویں شرط: سفر اس کا پیشہ نہ ہو
      • آٹھویں شرط: حد ترخص تک پہنچے
      • وہ صورتیں جن میں سفر منقطع ہوجاتا ہے
      • سفر کےدوران نافلہ نمازوں کے احکام
      • جہاں وظیفہ نماز کو قصر کرکے پڑھنا ہے وہاں پوری نماز پڑھنا
      • پوری نماز پڑھنے کے مقام پر نماز کو قصر کرکے پڑھنے کا حکم
      • متفرق مسائل
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
    • نماز جمعہ
  • روزہ
700 /