ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
      • 1۔ نیت
      • 2۔ قیام
      • 3۔ تکبیرۃ الاحرام
      • 4۔ قرائت
      • 5۔ رکوع
      • 6۔ سجدے
      • 7۔ تشہد
      • 8. سلام
        پرنٹ  ;  PDF
         
        8. سلام

         

        مسئلہ293۔ سلام نماز کا آخری جزء ہے جس کو کہنے کے بعد نماز ختم ہوجاتی ہے۔ نماز کا واجب سلام یہ ہے کہ کہے: اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُم اور بہتر ہے کہ وَ رَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَکاتُهُ کو بھی اضافہ کرے یا کہے: اَلسَّلاَمُ عَلَیْنَا وَ عَلی عِبادِ اللهِ الصّالِحینَ.
        مسئلہ294۔ مستحب ہے کہ گذشتہ مسئلے میں مذکور دونوں سلام سے پہلے کہے: اَلسَّلامُ عَلَیْکَ اَیُّهَا النَّبِیُّ وَ رَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَکاتُهُ.
        مسئلہ295۔ سلام غیر رکنی واجبات میں سے ہے بنابرایں اگر بھولے سے اضافہ یا ترک ہوجائے تو نماز باطل نہیں ہے۔
        مسئلہ296۔ اگر نماز کا سلام کہنا بھول جائے اور اس وقت یاد آئے کہ ابھی نماز کی شکل ختم نہ ہوئی ہو اور ایسا کام بھی نہ کیا ہو جس کو عمداً یا بھول کر انجام دینے سے نماز باطل ہوجاتی ہے مثلا ًقبلے سے رخ موڑنا، تو سلام کہے اور نماز صحیح ہے۔

         

      • 9۔ ترتیب
      • 10۔ موالات
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
    • نماز جمعہ
  • روزہ
700 /