ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
      • نماز جماعت کا مستحب ہونا
      • نماز جماعت جائز ہونے کی صورتیں
      • وہ صورتیں جن میں نماز جماعت جائز نہیں
      • امام جماعت کی شرائط
      • نماز جماعت کی شرائط
      • اقتدا کے دوران ماموم کے فرائض
      • مختلف رکعات کے دوران اقتدا کی صورت میں ماموم کے فرائض
        • پہلی رکعت میں اقتدا کرنا
        • رکوع میں اقتدا کرنا
        • دوسری رکعت میں اقتدا کرنا
        • تیسری یا چوتھی رکعت میں اقتدا کرنا
          پرنٹ  ;  PDF
           
          تیسری یا چوتھی رکعت میں اقتدا کرنا
           
          مسئلہ746۔ اگر تیسری یا چوتھی رکعت میں امام کی اقتدا کرے تو ضروری ہے کہ الحمد اور سورہ پڑھے اور سورہ پڑھنے کا وقت نہیں ہو تو صرف الحمد پڑھے اور خود کو رکوع میں امام کے ساتھ پہنچائے۔
          مسئلہ747۔ اگر ماموم کو علم ہو کہ سورہ پڑھنے کی صورت میں امام کے ساتھ رکوع میں نہیں پہنچے گا تو ضروری ہے کہ سورہ نہ پڑھے اور چنانچہ سورہ پڑھ لے اور امام کے ساتھ رکوع میں نہ پہنچ سکے تو اس کی نماز فرادی ہوگی۔
          مسئلہ748۔ اگر امام تیسری یا چوتھی رکعت میں ہو اور ماموم کو علم ہو کہ اقتدا کرکے الحمد پڑھنے کی صورت میں رکوع میں اما م کے ساتھ نہیں پہنچے گا تو احتیاط واجب کی بناپر ضروری ہے کہ امام کے رکوع میں جانے تک انتظار کرے اور اس کے بعد اقتدا کرے۔
          مسئلہ749۔ اگر کوئی شخص اس وقت جماعت میں شریک ہو کہ جب امام آخری رکعت کا تشہد پڑھنے میں مشغول ہو تو اگر جماعت کا ثواب حاصل کرنا چاہے تو ضروری ہے کہ نیت کر کے تکبیرۃ الاحرام کہے اور بیٹھ کر امام کے ساتھ تشہد پڑھے لیکن سلام نہیں کہنا چاہئے اور امام کے سلام کہنے تک صبر کرے اس کے بعد کھڑا ہوجائے اور نماز کو جاری رکھے یعنی الحمد اور سورہ پڑھے اور اس کو نماز کی پہلی رکعت شمار کرے۔ یہ عمل نماز جماعت کے آخری تشہد کے ساتھ مختص اور ثواب حاصل کرنے کے لئے ہے اور تین رکعتی و چار رکعتی نمازوں کی دوسری رکعت کے تشہد میں یہ عمل انجام نہیں دے سکتا۔
      • نماز جماعت سے فرادی کی طرف پھرجانا
      • نماز جماعت کے مستحبات و مکروہات
    • نماز جمعہ
  • روزہ
700 /