ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
      • نماز جماعت کا مستحب ہونا
      • نماز جماعت جائز ہونے کی صورتیں
      • وہ صورتیں جن میں نماز جماعت جائز نہیں
      • امام جماعت کی شرائط
      • نماز جماعت کی شرائط
      • اقتدا کے دوران ماموم کے فرائض
      • مختلف رکعات کے دوران اقتدا کی صورت میں ماموم کے فرائض
        • پہلی رکعت میں اقتدا کرنا
        • رکوع میں اقتدا کرنا
          پرنٹ  ;  PDF
           
          رکوع میں اقتدا کرنا

           

          مسئلہ744۔ اگر کوئی شخص اس وقت اقتدا کرے کہ جب امام رکوع میں ہو تو مندرجہ ذیل صورتیں ممکن ہیں:
          1۔ اگ اس وقت رکوع میں پہنچے کہ جب امام رکوع کی حالت میں ہو تو نماز جماعت صحیح ہے اور ایک رکعت شمار ہوگی اگرچہ امام کا ذکر ختم ہوچکا ہو۔
          2۔ اگر اس وقت رکوع میں پہنچے کہ جب امام رکوع سے کھڑا ہورہا ہو یا کھڑا ہوچکا ہو تو نماز فرادی کی حیثیت سے صحیح ہے اور پہلی رکعت شمار ہوگی اور ضروری ہے کہ نماز کو جاری رکھے۔
          3۔ اگر رکوع کے برابر جھک جائے اور شک کرے کہ امام کے ساتھ رکوع میں پہنچا یا نہیں تو اس کی نماز فرادی کی حیثیت سے صحیح ہے اور پہلی رکعت شمار ہوگی اور ضروری ہے کہ نماز کو جاری رکھے۔
          4۔ اگر امام اس کے رکوع کے برابر جھکنے سے پہلے رکوع سے سر اٹھالے تو اس صورت میں فرادی کی نیت کرسکتا ہے۔
        • دوسری رکعت میں اقتدا کرنا
        • تیسری یا چوتھی رکعت میں اقتدا کرنا
      • نماز جماعت سے فرادی کی طرف پھرجانا
      • نماز جماعت کے مستحبات و مکروہات
    • نماز جمعہ
  • روزہ
700 /