ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
      • 1. مباح ہو
      • 2۔ متحرک نہ ہو
      • 3۔ ایسی جگہ نہ ہو جہاں ٹہرنا حرام ہے
      • 4۔ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امام علیہ السلام کی قبر سےآگے کھڑے نہ ہو۔
      • 5۔ سجدے کی جگہ پاک ہو
      • 6۔ مرد اور عورت کے درمیان فاصلہ ہو
      • 7۔ ہموار ہو
        پرنٹ  ;  PDF
         
        7۔ ہموار ہو

         

        مسئلہ112۔ ضروری ہے کہ نماز پڑھنے والے کی پیشانی رکھنے کی جگہ اس کے دونوں زانووں اور پاوں کے انگوٹھےرکھنے کی جگہ سے ملی ہوئی چار انگلیوں سے زیادہ اوپر یا نیچے نہ ہو۔
        مسئلہ113۔ جن مقامات پر نماز پڑھنا مستحب ہے، درج ذیل ہیں:
        1۔ مسجد (مساجد میں سب سے افضل مسجد الحرام اس کے بعد مسجد نبوی اس کے بعد مسجد کوفہ اور مسجد اقصی اور اس کے بعد ہر شہر کی جامع مسجد افضل ہے)۔
        2۔ ائمہ علیہم السلام کے حرم (حرم اور مشاہد مشرفہ میں نماز پڑھنا مساجد سے زیادہ افضل ہے)۔
        3۔ انبیاء (علیہم السلام) مقدس روضے اور اولیاء، صلحاء اور علماء(رضوان اللہ علیہم) کے مقامات و مزارات۔

         

    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
    • نماز جمعہ
  • روزہ
700 /