ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
      • 1. مباح ہو
        پرنٹ  ;  PDF
         
        1. مباح ہو
        مسئلہ99۔ نماز پڑھنے والے کی جگہ غصبی نہ ہو۔
        مسئلہ100۔ غصبی قالین یا بسترے پر نماز باطل ہے اگرچہ اس کی زمین (فرش) مباح ہو۔ اسی طرح غصبی زمین پر مباح قالین یا دری وغیرہ بچھائیں تو بھی نماز باطل ہے۔
        مسئلہ101۔ اگر مکان غصبی ہونے کا علم نہ ہو یا بھول جائے اور نماز پڑھ لے تواس کی نماز صحیح ہے۔
        مسئلہ102۔ اگر مکان غصبی ہونے کا علم ہو لیکن نہ جانتا ہو کہ غصبی جگہ پر نماز باطل ہے اور اس جگہ نماز پڑھ لے تو نماز باطل ہے۔
        مسئلہ103۔ اگر کوئی شخص جگہ کی ملکیت میں کسی دوسرے کے ساتھ شریک ہو اور ہر ایک کا حصہ جدا نہ ہوتو شریک کی اجازت کے بغیر اس جگہ نماز نہیں پڑھ سکتا۔
        مسئلہ104۔ اس جگہ نماز پڑھنا کہ جس کی منفعت کسی اور کے لئے ہو، اس شخص کی اجازت کے بغیر باطل ہے مثلا ًکرایے کے مکان میں کرایہ دار کی اجازت کے بغیر مالک مکان یا کوئی اورنماز پڑھے تو اس کی نماز باطل ہے۔

         

      • 2۔ متحرک نہ ہو
      • 3۔ ایسی جگہ نہ ہو جہاں ٹہرنا حرام ہے
      • 4۔ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امام علیہ السلام کی قبر سےآگے کھڑے نہ ہو۔
      • 5۔ سجدے کی جگہ پاک ہو
      • 6۔ مرد اور عورت کے درمیان فاصلہ ہو
      • 7۔ ہموار ہو
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
    • نماز جمعہ
  • روزہ
700 /