ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
      • 1. مباح ہو
      • 2۔ متحرک نہ ہو
        پرنٹ  ;  PDF
         
        2۔ متحرک نہ ہو
        مسئلہ105۔ نماز پڑھنے والے کی جگہ متحرک نہ ہو یعنی اس طرح ہو کہ نماز پڑھنے والاحرکت کے بغیر اور آرام سے نماز پڑھ سکے، بنابرایں ایسی جگہوں پر نماز پڑھنا کہ جہاں بے اختیار بدن کو حرکت آئے مثلا ً چلتی ہوئی گاڑی اور ریل یا اسپرنگ والے کچھ پلنگوں پر نماز صحیح نہیں ہے مگر یہ کہ وقت کی کمی یا کسی اور وجہ سے ایسی جگہ نماز پڑھنے پر مجبور ہو۔
        مسئلہ106۔ عمومی سفری وسائل میں سفر کرنے والوں کو نماز کا وقت ختم ہونے کا خوف ہوتو واجب ہے کہ ڈرائیور سے رکنے کی درخواست کریں اور ڈرائیور پر بھی ان کی درخواست قبول کرنا واجب ہے۔ اگر کسی وجہ سے نہ رکے تو مسافروں پر واجب ہے کہ حرکت کی حالت میں نماز پڑھیں اورحتی الامکان قبلے کی سمت، قیام، رکوع اور سجود کی رعایت کریں۔
      • 3۔ ایسی جگہ نہ ہو جہاں ٹہرنا حرام ہے
      • 4۔ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امام علیہ السلام کی قبر سےآگے کھڑے نہ ہو۔
      • 5۔ سجدے کی جگہ پاک ہو
      • 6۔ مرد اور عورت کے درمیان فاصلہ ہو
      • 7۔ ہموار ہو
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
    • نماز جمعہ
  • روزہ
700 /