جديد استفتاآت
- اہلسنت کے مقدسات کی توہیناہلسنت کے مقدسات کی توہینس: بعض سٹلائٹ اور انٹرنیٹ ذرائع ابلاغ پر زوجہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کے بارے میں توہین آمیز اور ناپسندیدہ کلمات اور پیغمبر اسلام (ص) کی ازواج کے بارے میں عفت اور کرامت کے منافی الزامات عائد کئے گئے ہیں ان کے بارے میں جناب عالی کا فتوی کیا ہے؟
آپ پر مخفی اور پوشیدہ نہیں ہے کہ اس قسم کی توہین آمیز حرکات کی وجہ سے تمام اسلامی مذاہب اور مکتب اہلبیت (علیھم السلام ) کے پیروکاروں میں زبردست بےچینی،نگرانی اور نفسیاتی دباؤ قائم ہوگیا ہے۔ج) اہلسنت برادران کے مقدسات کی توہین اور اہانت حرام ہے اور پیغمبر اسلام (ص) کی زوجہ پر الزام اس سےکہیں زیادہ سخت و سنگین ہے اور یہ امر تمام انبیاء (ع) کی ازواج بالخصوص پیغمبر اسلام (ص) کی ازواج کے لئے ممنوع اور ممتنع ہے۔ - فوٹو اور فلم دیکھنا۔
- ایسی دوا سے علاج کرناجو جلد مرنے کا سبب بنے ۔
- نماز کے الفاظ میں تبدیلی۔
- مدارس میں بچوں کو حرام غذا پیش کرنےکے سلسلے میں والدین کی ذمہ داری ۔
- نماز کے سلام میں اشتباہ کی بنا پر سجدہ سہو ۔
- گھریلو امور انجام دینے میں عورتوں کی ذمہ داری ۔
- پردے کی پابندی ۔
- نماز جمعہ میں خطبہ ایک شخص اور نماز دوسرا شخص پڑھائے۔
- کھڑے ہوکر پانی پینا ۔
- اہل کتاب کے ساتھ دائمی شادی ۔
- منافع پر قرضہ لینا ۔
- شوہر کے مسلمان ہونے کے بعد بیوی اور شوہر کا رابطہ ۔
- غیر مسلم ممالک کے انتخابات میں شرکت ۔
- غیر مسلم کاذبیحہ ۔
- آئینے کے سامنے نماز پڑھنا
- فوٹو کے سامنے نماز پڑھنا
- کھڑے ہو کر پانی پینا
- اہل کتاب کے ساتھ دائمی شادی کا حکم
- حق الناس کا مفہوم
- والدین کی مخالفت
- غیبت اوراس کے حدود
- احتیاط واجب
- خاص مسائل میں دوسرے مراجع کی طرف رجوع کرنے کے شرائط
- اعلم کو پہچاننے کے طریقے