ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

جديد استفتاآت

    • اہلسنت کے مقدسات کی توہین
    • فوٹو اور فلم دیکھنا۔
    • ایسی دوا سے علاج کرناجو جلد مرنے کا سبب بنے ۔
    • نماز کے الفاظ میں تبدیلی۔
    • مدارس میں بچوں کو حرام غذا پیش کرنےکے سلسلے میں والدین کی ذمہ داری ۔
      پرنٹ  ;  PDF

       

      مدارس میں بچوں کو حرام غذا پیش کرنےکے سلسلے میں والدین کی ذمہ داری ۔

      س ۱ : میں جاپان میں رہتا ہوں میری چھ سالہ بچی ہے جو جاپانی مدرسے میں پڑھتی ہےجاپانی مدارس میں بچوں کو غذا دی جاتی ہے جس میں سور کا گوشت بھی ہوتا ہے چونکہ اپنے بچے کی غذا کو دوسرے بچوں کی غذا سے الگ کرنا مشکل کام بھی ہے اور بچے کے نفسیات پر اس کےمنفی اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں اور ابھی بچی نابالغ بھی ہے میرا سوال یہ ہے کہ اس صورت میں ذمہ داری کیا ہے ؟ کیا حتما اس کی غذا کو ہم الگ کردیں اگر چہ ایسا کرنا مشکل بھی ہو ؟ یا یہ کہ اس میں کوئی اشکال نہیں ہےوہ اپنی کلا س کے ساتھیوں کے ساتھ کھانا کھا سکتی ہے اگر چہ غذا میں سور کا گوشت ہی کیوں نہ ہو ؟
      س ۲ : احکام کی بعض کتابوں میں میں نے دیکھا ہے کہ بچوں کو نجس شئی کھلانے میں کوئی اشکال نہیں ہے اگر وہ مضر نہ ہو تو کیا میرا پہلا سوال بھی اسی قسم سے ہے ؟
      ج : بچوں کو نجس شئی اور سور کا گوشت کھلانا حرام ہے اگر تم خود ایسا کام نہیں کرتے ہو تو منع کرنا بھی تمہاری ذمہ داری نہیں ہے ۔

    • نماز کے سلام میں اشتباہ کی بنا پر سجدہ سہو ۔
    • گھریلو امور انجام دینے میں عورتوں کی ذمہ داری ۔
    • پردے کی پابندی ۔
    • نماز جمعہ میں خطبہ ایک شخص اور نماز دوسرا شخص پڑھائے۔
    • کھڑے ہوکر پانی پینا ۔
    • اہل کتاب کے ساتھ دائمی شادی ۔
    • منافع پر قرضہ لینا ۔
    • شوہر کے مسلمان ہونے کے بعد بیوی اور شوہر کا رابطہ ۔
    • غیر مسلم ممالک کے انتخابات میں شرکت ۔
    • غیر مسلم کاذبیحہ ۔
    • آئینے کے سامنے نماز پڑھنا
    • فوٹو کے سامنے نماز پڑھنا
    • کھڑے ہو کر پانی پینا
    • اہل کتاب کے ساتھ دائمی شادی کا حکم
    • حق الناس کا مفہوم
    • والدین کی مخالفت
    • غیبت اوراس کے حدود
    • احتیاط واجب
    • خاص مسائل میں دوسرے مراجع کی طرف رجوع کرنے کے شرائط
    • اعلم کو پہچاننے کے طریقے
700 /