جديد استفتاآت
- اہلسنت کے مقدسات کی توہین
- فوٹو اور فلم دیکھنا۔
- ایسی دوا سے علاج کرناجو جلد مرنے کا سبب بنے ۔
- نماز کے الفاظ میں تبدیلی۔
- مدارس میں بچوں کو حرام غذا پیش کرنےکے سلسلے میں والدین کی ذمہ داری ۔
- نماز کے سلام میں اشتباہ کی بنا پر سجدہ سہو ۔
- گھریلو امور انجام دینے میں عورتوں کی ذمہ داری ۔
- پردے کی پابندی ۔
- نماز جمعہ میں خطبہ ایک شخص اور نماز دوسرا شخص پڑھائے۔
- کھڑے ہوکر پانی پینا ۔
- اہل کتاب کے ساتھ دائمی شادی ۔
- منافع پر قرضہ لینا ۔
- شوہر کے مسلمان ہونے کے بعد بیوی اور شوہر کا رابطہ ۔
شوہر کے مسلمان ہونے کے بعد بیوی اور شوہر کا رابطہ ۔
س : میں نے 5 سال پہلے دین اسلام قبول کیا تھا لیکن میری بیوی اور بچے عیسائی فرقے (مورمن ) پر باقی ہیں اور میں بھی اسلام قبول کرنے سے پہلے اسی فرقے پر اعتقاد رکھتا تھا اسلامی عبادات و مطالعہ میں زیادہ توجہ کے باعث اہل خانہ کے ساتھ میری کشیدگی میں اضافہ ہوجاتا ہے البتہ میں خانوادگی روابط پربھی کافی توجہ دیتا ہوں لیکن اس کے باوجود کامیابی بہت کم ہوتی ہے اب میں کیا کروں ؟ کیا طلاق دینا گناہ ہوگا ؟ کیا طلاق نہ دینا گناہ ہوگا ؟
ج : اگر آپ اور آپ کی بیوی اس سے قبل عیسائی مذہب پر تھے اور حضرت عیسی (ع) کے دین کے آئین کے مطابق آپ نے شادی کی تو آپ کے اسلام قبول کرنے اور آپکی بیوی کے عیسائیت پر باقی رہنے کے بعد آپ کا ازدواجی رشتہ اپنی جگہ پر باقی ہے اور ایک دوسرے سے الگ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے بہر صورت طلاق کا اختیار شوہر کے ہاتھ میں ہے ۔ - غیر مسلم ممالک کے انتخابات میں شرکت ۔
- غیر مسلم کاذبیحہ ۔
- آئینے کے سامنے نماز پڑھنا
- فوٹو کے سامنے نماز پڑھنا
- کھڑے ہو کر پانی پینا
- اہل کتاب کے ساتھ دائمی شادی کا حکم
- حق الناس کا مفہوم
- والدین کی مخالفت
- غیبت اوراس کے حدود
- احتیاط واجب
- خاص مسائل میں دوسرے مراجع کی طرف رجوع کرنے کے شرائط
- اعلم کو پہچاننے کے طریقے