جديد استفتاآت
- اہلسنت کے مقدسات کی توہین
- فوٹو اور فلم دیکھنا۔
- ایسی دوا سے علاج کرناجو جلد مرنے کا سبب بنے ۔
- نماز کے الفاظ میں تبدیلی۔
- مدارس میں بچوں کو حرام غذا پیش کرنےکے سلسلے میں والدین کی ذمہ داری ۔
- نماز کے سلام میں اشتباہ کی بنا پر سجدہ سہو ۔
- گھریلو امور انجام دینے میں عورتوں کی ذمہ داری ۔
- پردے کی پابندی ۔
- نماز جمعہ میں خطبہ ایک شخص اور نماز دوسرا شخص پڑھائے۔
- کھڑے ہوکر پانی پینا ۔
- اہل کتاب کے ساتھ دائمی شادی ۔
- منافع پر قرضہ لینا ۔
- شوہر کے مسلمان ہونے کے بعد بیوی اور شوہر کا رابطہ ۔
- غیر مسلم ممالک کے انتخابات میں شرکت ۔
- غیر مسلم کاذبیحہ ۔
- آئینے کے سامنے نماز پڑھنا
- فوٹو کے سامنے نماز پڑھنا
- کھڑے ہو کر پانی پینا
- اہل کتاب کے ساتھ دائمی شادی کا حکم
- حق الناس کا مفہوم
- والدین کی مخالفت
- غیبت اوراس کے حدود
غیبت اوراس کے حدود
س: مندرجہ ذيل مسائل کے پیش نظر غیبت کی وضاحت کیجئے ؟
1: اگر گفتگو دو افراد کے درمیان کسی تیسرے شخص کے بارے میں کسی معلوم مسئلے کے سلسلے میں ہو۔
2: اگر گفتگو کسی شخص کی اچھائیوں کے بارے میں ہو ۔
3: اگر والدین اپنے فرزندکی تربیت کے سلسلے میں کسی آشنا شخص کی رفتارکے بارے میں بحث وگفتگو کریں۔
ج : کلی طور پر مؤمن کی عدم موجودگی میں اگرایسی گفتگوکی جائے جو حقیقت پر مبنی ہو لیکن اگر وہ اس پر آگاہ اور باخبر ہوجائے تو ناراحت ہوگا یا گفتگو اس کے عیب تلاش کرنے کے سلسلے میں ہو یا عرف عام میں اسے عیب جوئی میں شمار کیا جاتا ہوتواس قسم کی گفتگو غیبت میں شمار ہوتی ہے جو جائز نہیں ہے اور طرفین کےلئے مسئلہ پرآگاہ ہونا یا بچوں کی تربیت وغیرہ کے لئےغیبت کاجواز پیدا نہیں ہوتا البتہ کسی شخص کی اچھائیوں کے بارے میں گفتگو کرنا غیبت میں شمار نہیں ہوتا اور اسی طرح مشورے کے لئے کسی بات سے آگاہ کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔ - احتیاط واجب
- خاص مسائل میں دوسرے مراجع کی طرف رجوع کرنے کے شرائط
- اعلم کو پہچاننے کے طریقے