ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
    • نماز جمعہ
      • نماز جمعہ کی شرائط
      • امام جمعہ کی شرائط
      • نماز جمعہ کا وقت
      • نماز جمعہ کی کیفیت
      • امام جمعہ کے فرائض
      • نماز جمعہ پڑھنے والوں کے فرائض
      • نماز جمعہ کے متفرق مسائل
        پرنٹ  ;  PDF
         
        نماز جمعہ کے متفرق مسائل

         

        مسئلہ781۔ نماز جمعہ اسلامی شعائرمیں سے ہے اور مسلمانوں کے اتحاد کا مظہر ہے اور ہر وہ کام انجام دینا جو مومنین کے درمیان اختلافات اور ان کی صفوں میں رخنے کا باعث بنے جائز نہیں ہے۔
        مسئلہ782۔ جمعہ کے دن نماز عصر میں امام جمعہ کے علاوہ کسی دوسرے کی اقتدا کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔
        مسئلہ783۔ جس شخص نے نماز جمعہ میں شرکت نہ کی ہو، نماز ظہر کو اول وقت میں پڑھ سکتا ہے اور نماز جمعہ ختم ہونے تک انتظار کرنا واجب نہیں ہے۔
        مسئلہ784۔ جس جگہ نماز جمعہ ہورہی ہے، نماز جمعہ پڑھنے کے دوران اس کے نزدیک نماز ظہر کی جماعت قائم کرنا بذات خود کوئی اشکال نہیں رکھتا ہے تاہم اس بات کے پیش نظر کہ یہ کام مومنین کے درمیان اختلافات کا باعث یا نماز جمعہ سے بے اعتنائی یا امام جمعہ کی توہین شمار ہوسکتا ہے، مناسب یہ ہے کہ ایسی نماز جماعت قائم نہ ہو بلکہ مفسدہ اور حرام کا باعث بننے کی صورت میں واجب ہے کہ ایسی جماعت قائم کرنے سے اجتناب کیا جائے۔
  • روزہ
700 /