ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
    • نماز جمعہ
      • نماز جمعہ کی شرائط
      • امام جمعہ کی شرائط
      • نماز جمعہ کا وقت
      • نماز جمعہ کی کیفیت
      • امام جمعہ کے فرائض
        پرنٹ  ;  PDF
         
         
        امام جمعہ کے فرائض
         
        مسئلہ774۔ واجب ہے کہ خطبوں کو امام جمعہ کھڑے ہوکر بیان کرے (کوئی دوسرا فرد نہیں) اور اگر کھڑے ہوکر نہیں بیان کرسکتا توضروری ہے نماز جمعہ اور خطبے کوئی دوسرا شخص پڑھے۔
        مسئلہ775۔ واجب ہے کہ پہلے خطبے کے بعد اور دوسرے خطبے سے پہلے امام جمعہ تھوڑی دیر کے لئے بیٹھ جائے۔
        مسئلہ776۔ جمعہ کے خطیب کے لئے جائز نہیں ہے کہ خطبوں کو آہستہ پڑھے بلکہ احتیاط واجب کی بنا پر اتنی بلند آواز سے پڑھنا چاہئے کہ نماز جمعہ کے لئے ضروری افراد کی تعداد (چار افراد) اس کو سن لے بلکہ احتیاط مستحب یہ ہے کہ وعظ اور تقوی کی نصیحت کے دوران اپنی آواز کو حاضرین تک پہنچائے خواہ لاوڈسپیکر کے ذریعے ہی کیوں نہ ہو۔
        مسئلہ777۔ پہلے خطبے میں واجب ہے کہ خطیب اللہ کی حمد و ثناء کے بعد پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود بھیجے اور لوگوں کو تقوی کی نصیحت کرے اور قرآن کریم کا ایک مختصرسورہ پڑھے۔ دوسرے خطبے میں بھی حمد و ثناء الہی کے بعد پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود بھیجے اور احتیاط واجب یہ ہے کہ دوسرے خطبے میں بھی لوگوں کو تقوی کی نصیحت کرے اور قرآن کا مختصر سورہ پڑھے اور احتیاط مستحب ہے کہ دوسرے خطبے میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد ائمہ معصومین علیہم السلام پر بھی درود بھیجے اور مومنین کے لئے مغفرت طلب کرے۔

         

      • نماز جمعہ پڑھنے والوں کے فرائض
      • نماز جمعہ کے متفرق مسائل
  • روزہ
700 /