ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
      • سہواً کلام کرنا
      • بے محل سلام کہنا
      • فراموش شدہ سجدہ اور تشہد
        پرنٹ  ;  PDF
         
        فراموش شدہ سجدہ اور تشہد

         

        مسئلہ395۔ اگر کوئی شخص ایک سجدہ یا تشہد کو فراموش کردے اور بعد والی رکعت کے رکوع سے پہلے یاد آئے تو فوراً بیٹھ جائے اور سجدہ یا تشہد کو بجالائے۔
        مسئلہ396۔ اگر کوئی شخص ایک سجدہ یا تشہد کو فراموش کردے اور بعد والی رکعت کے رکوع میں یا اس کے بعد متوجہ ہو تو ضروری ہے کہ سلام کے بعد سجدے اور احتیاط واجب کی بناپر تشہد کی قضا کرے اور اس کے بعد تشہد کے لئے دو سجدہ سہو اور احتیاط واجب کی بناپر سجدے کے لئے بھی دو سجدہ سہو بجالائے۔
      • سجدہ سہو کا طریقہ
      • سجدہ سہو کے احکام
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
    • نماز جمعہ
  • روزہ
700 /