ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

نماز اور روزه کی احکام

  • نماز
    • واجب نمازیں
    • یومیہ نمازیں
    • نماز صبح کا وقت
    • نماز ظہر و عصر کا وقت
    • نماز مغرب و عشاء کا وقت
    • احکام اوقات نماز
    • نمازوں کی ترتیب
    • مستحب نمازیں
    • قبلہ
    • نماز میں بدن کا ڈھانپنا
    • نماز پڑھنے والے کی جگہ کی شرائط
    • احکام مسجد
    • اذان و اقامہ
    • واجبات نماز
    • قنوت
    • تعقیبات نماز
    • نماز کا ترجمہ
    • مبطلات نماز (وہ چیزیں جو نماز کو باطل کرتی ہیں)
    • شكيّات نماز
    • سجدہ سہو
      • سہواً کلام کرنا
        پرنٹ  ;  PDF
         
        سہواً کلام کرنا

         

        مسئلہ389۔ اگر انسان غلطی سے اس خیال سے کہ نماز پڑھ چکا ہے کلام کرے تو ضروری ہے کہ دو سجدہ سہو بجالائے۔
        مسئلہ390۔ آہ بھرنے اور کھانسنے سے پیدا ہونے والی آواز کے لئے سجدہ سہو واجب نہیں لیکن اگر مثلا غلطی سے "آخ" یا "آہ" کہے تو ضروری ہے کہ سجدہ سہو بجالائے۔
        مسئلہ391۔ اگر ایسا کلمہ جو بھولے سے غلط پڑھا ہو دوبارہ صحیح طور پر پڑھے تو اس کے دوبارہ پڑھنے پر سجدہ سہو واجب نہیں ہے۔
        مسئلہ392۔ اگر نماز میں غلطی سے کئی کلمات ادا کرے اور وہ سارے کلمات ایک گفتگو شمار ہوتے ہوں تو دو سجدہ سہو کافی ہیں۔
      • بے محل سلام کہنا
      • فراموش شدہ سجدہ اور تشہد
      • سجدہ سہو کا طریقہ
      • سجدہ سہو کے احکام
    • بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کی قضا
    • مسافر کی نماز
    • قضا نماز
    • نماز کے لئے اجیر بنانا
    • والدین کی قضا نماز
    • نماز آیات
    • نماز عید فطر و عید قربان
    • نماز جماعت
    • نماز جمعہ
  • روزہ
700 /