ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

استفتاآت کے جوابات

  • تقلید
  • احکام طهارت
  • احکام نماز
  • احکام روزہ
  • خمس کے احکام
  • جہاد
  • امر بالمعروف و نہی عن المنکر
  • حرام معاملات
  • شطرنج اور آلات قمار
  • موسیقی اور غنا
  • رقص
  • تالی بجانا
  • نامحرم کی تصویر اور فلم
  • ڈش ا نٹینا
  • تھیٹر اور سینما
  • مصوری اور مجسمہ سازی
  • جادو، شعبدہ بازی اور روح و جن کا حاضر کرنا
  • قسمت آزمائی
  • رشوت
  • طبی مسائل
  • تعلیم و تعلم اور ان کے آداب
  • حقِ طباعت ، تالیف اور ہنر
  • غیر مسلموں کے ساتھ تجارت
  • ظالم حکومت میں کام کرنا
  • لباس کے احکام
  • مغربی ثقافت کی پیروی
  • جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا
  • سگریٹ نوشی اور نشہ آور اشیاء کا استعمال
  • داڑھی مونڈنا
  • محفل گناہ میں شرکت کرنا
  • دعا لکھنا اور استخارہ
  • دینی رسومات کا احیاء
  • ذخیرہ اندوزی اور اسراف
  • تجارت و معاملات
    • شرائطِ عقد
    • خرید ار اور فروخت کرنے والے کے شرائط
    • بیع فضولی
    • اولياء تصرّف
    • خرید و فروخت میں شے اور اسکے عوض کے شرائط
    • عقد کے ضمن میں شرط
    • خريد و فروخت کے متفرقہ احکام
    • احکام خيارات
      • ١۔ خیار مجلس
      • 2- خیار عیب
      • 3۔ خیار تاخیر
      • 4- خیارِ شرط
      • 5۔ خیارِ رؤیت
        پرنٹ  ;  PDF
         
        5۔ خیارِ رؤیت
         
        س1557: اگر زمین فروخت کرنے والا خریدار سے کہے کہ زمین کا رقبہ اتنے مربع میٹر ہے اور اسی کے مطابق کاغذات تیار کرلئے جائیں لیکن اس کے بعد خریدارکو پتا چلے کہ زمین کی مساحت اس مقدار سے بہت کم ہے جو فروخت کرنے والے نے بتائی تھی تو کیا یہ معاملہ شرعاً صحیح ہے؟ اور آیا خریدار کو معاملہ فسخ کرنے کاحق ہے ؟
        ج: اگر خریدار نے زمین کو دیکھا ہو اور اسکی مساحت کی مقدار کی نسبت فروخت کرنے والے کے کہنے پر اعتماد کرکے خریدی ہو تو معاملہ صحیح ہے۔لیکن خریدار کو وصف کے تبدیل ہونے کی وجہ سے معاملہ کو فسخ کرنے کا حق ہے۔ اور اگر ہر میٹر زمین معین کردہ قیمت پر اس گمان کے ساتھ خریدی ہو کہ زمین کا رقبہ اتنی مقدار ہے اورپھر پتا چلے کہ اتنے میٹر نہیں ہے جو بتائی گئی تھی تو زمین کی موجودہ مقدار پر معاملہ صحیح ہے اور خریدار کو زمین کی کم مقدار کی قیمت کے مطالبہ کا حق ہے یا اگر چاہے تو معاملہ فسخ کر دے اور پوری قیمت واپس لے لے۔
      • 6۔ خیارِ غبن
      • 7۔ بیع خیاری ( بیع شرط)
      • ٨ ۔ شرط کی مخالفت کرنے کا خیار
      • خيارات کے متفرق احکام
    • مبیع ( بیچی گئی چیز) کے توابع
    • مبیع کو سپرد کرنا اور قیمت ادا کرنا
    • نقد اورادھار خرید و فروخت
    • بیع سَلَفْ
    • سونے چاندی اور کرنسی کی خرید و فروخت
    • تجارت کے متفرقہ مسائل
  • سود کے احکام
  • حقِ شفعہ
  • اجارہ
  • ضمانت
  • رہن
  • شراکت
  • ہبہ
  • دین و قرض
  • صلح
  • وکالت
  • صدقہ
  • عاریہ اور ودیعہ
  • وصیّت
  • غصب کے احکام
  • بالغ ہونے کے علائم اور حَجر
  • مضاربہ کے احکام
  • بینک
  • بیمہ (انشورنس)
  • سرکاری اموال
  • وقف
  • قبرستان کے احکام
700 /