ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

  • حج کی فضيلت اور اہمیت
  • حج ترک کرنے کا حکم
  • حج اور عمرہ کے اقسام
  • حج تمتع اور عمرہ تمتع کا اجمالی ڈھانچہ
  • حج اِفراد اورعمرہ مفردہ
  • حج قِران
  • حج تمتع کے کلی احکام
  • پہلا حصه حَجة الاسلام اورنيابتي حج
    • فصل اول : حجة الاسلام
    • دوسري فصل :نيابتي حج
      • نائب کے شرائط
      • منوب عنہ کي شرائط
        پرنٹ  ;  PDF

        منوب عنہ کي شرائط

          مسئلہ ۸۱۔ منوب عنہ کے لئے درج ذیل  شرط کا ہونا ضروری ہے۔
        1-  اسلام ،  پس کافر کي نیابت میں حج صحیح نہيں ہے ۔
        2- حج واجب میں یہ شرط ہے کہ  منوب عنہ فوت ہو چکا ہو يا  اگر زندہ ہو تو بيماري يا بڑھاپے کي وجہ سے خود حج بجالانے پر قادر نہ ہو يا  حج بجالانے ميں اسکے لئے حرج  اور مشقت ہو اور آئندہ سالوں ميں بھي بغير حرج کے حج پر قادر ہونے کي اميد نہ رکھتا ہو ليکن مستحب حج ميں دوسروں کي طرف سے نائب بننا مطلقا صحيح ہے ۔

          مسئلہ ۸۲۔ منوب عنہ کے لئے عاقل اور بالغ ہونا شرط نہیں ہے۔

      • حج کی نیابت سے مربوط مسائل
  • دوسرا حصه عمرہ کے اعمال
  • تیسرا حصہ حج کے اعمال
  • حج اور عمرہ کے استفتائات
700 /