ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

استفتاآت کے جوابات

    • تقلید
    • احکام طهارت
    • احکام نماز
    • احکام روزہ
    • خمس کے احکام
    • جہاد
    • امر بالمعروف و نہی عن المنکر
    • حرام معاملات
      • نجس اشیاء کا کاروبار
      • واجب کاموں پر اجرت لینا
        پرنٹ  ;  PDF
         
        واجب کاموں پر اجرت لینا
         
        س 1111: وہ اساتذہ جو اسلامی یونیورسٹی میں اصول و فقہ پڑھاتے ہیں ان کی تنخواہ کا کیا حکم ہے؟
        ج: جن امور کی تعلیم واجبات کفائیہ میں سے ہے انکی تعلیم و تدریس کا وجوب، اس کے بدلے تنخواہ لینے سے مانع نہیں ہے۔
         
        س1112: مسائل شرعیہ کی تعلیم دینے کا کیا حکم ہے؟ کیا علما ء دین کیلئے مسائل شرعیہ کی تعلیم کے عوض اجرت لینا صحیح ہے؟
        ج: مسائل حلال و حرام کی تعلیم دینا واجب ہے اوراس کے عوض اجرت لینا بلا مانع ہے۔
         
        س 1113: کیا سرکاری مراکز اور اداروں میں نماز پڑھانے اورمسائل دینی بیان کرنے کے عوض ، تنخواہ لینا جائز ہے؟
        ج: اس میں کوئی اشکال نہیں ہے۔
         
        س 1114: کیا میت کو غسل دینے کی اجرت لینا جائزہے؟
        ج: جائز ہے۔
         
        س 1115: کیا عقد نکاح پڑھنے پر اجرت لینا جائز ہے؟
        ج: اجرت لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
    • شطرنج اور آلات قمار
    • موسیقی اور غنا
    • رقص
    • تالی بجانا
    • نامحرم کی تصویر اور فلم
    • ڈش ا نٹینا
    • تھیٹر اور سینما
    • مصوری اور مجسمہ سازی
    • جادو، شعبدہ بازی اور روح و جن کا حاضر کرنا
    • قسمت آزمائی
    • رشوت
    • طبی مسائل
    • تعلیم و تعلم اور ان کے آداب
    • حقِ طباعت ، تالیف اور ہنر
    • غیر مسلموں کے ساتھ تجارت
    • ظالم حکومت میں کام کرنا
    • لباس کے احکام
    • مغربی ثقافت کی پیروی
    • جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا
    • سگریٹ نوشی اور نشہ آور اشیاء کا استعمال
    • داڑھی مونڈنا
    • محفل گناہ میں شرکت کرنا
    • دعا لکھنا اور استخارہ
    • دینی رسومات کا احیاء
    • ذخیرہ اندوزی اور اسراف
    • تجارت و معاملات
    • سود کے احکام
    • حقِ شفعہ
    • اجارہ
    • ضمانت
    • رہن
    • شراکت
    • ہبہ
    • دین و قرض
    • صلح
    • وکالت
    • صدقہ
    • عاریہ اور ودیعہ
    • وصیّت
    • غصب کے احکام
    • بالغ ہونے کے علائم اور حَجر
    • مضاربہ کے احکام
    • بینک
    • بیمہ (انشورنس)
    • سرکاری اموال
    • وقف
    • قبرستان کے احکام
700 /