ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

استفتاآت کے جوابات

    • تقلید
    • احکام طهارت
    • احکام نماز
    • احکام روزہ
    • خمس کے احکام
    • جہاد
    • امر بالمعروف و نہی عن المنکر
    • حرام معاملات
    • شطرنج اور آلات قمار
    • موسیقی اور غنا
    • رقص
    • تالی بجانا
    • نامحرم کی تصویر اور فلم
    • ڈش ا نٹینا
    • تھیٹر اور سینما
    • مصوری اور مجسمہ سازی
    • جادو، شعبدہ بازی اور روح و جن کا حاضر کرنا
    • قسمت آزمائی
    • رشوت
    • طبی مسائل
    • تعلیم و تعلم اور ان کے آداب
    • حقِ طباعت ، تالیف اور ہنر
    • غیر مسلموں کے ساتھ تجارت
    • ظالم حکومت میں کام کرنا
    • لباس کے احکام
    • مغربی ثقافت کی پیروی
      • کفار کی مشابہت اور انکی ثقافت کی ترویج
      • ہجرت کرنا اور سیاسی پناہ لینا
        پرنٹ  ;  PDF
         
        ہجرت کرنا اور سیاسی پناہ لینا
         
        س1384: دوسرے ملکوں میں سیاسی پناہ لینے کا کیا حکم ہے؟ آیا سیاسی پناہ کے لئے جھوٹا قصہ گھڑنا جائز ہے؟
        ج: غیر اسلامی ملک میں سیاسی پناہ لینے میں بذات خود کوئی حرج نہیں ہے بشرطی کہ مفسدہ کا باعث نہ ہو ۔ لیکن اسکی دستیابی کیلئے جھوٹ اورجعل سازی کا سہارا لینا جائز نہیں ہے؟
         
        س1385: آیا مسلمان کے لئے غیر اسلامی ملک کی طرف ہجرت کرنا جائز ہے؟
        ج: اگردین سے انحراف کا خوف نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے اور واجب ہے کہ وہاں پر اپنے دین و مذہب کی حفاظت اور احتیاط کی رعایت کے ساتھ ساتھ جس حد تک ممکن ہو اسلام اورمسلمانوں کا دفاع کرے۔
         
        س1386: آیاایسی خواتین جو سرزمین کفرمیں ایمان لائی ہوں اور معاشرے اور خاندان سے خوف کی وجہ سے اپنے اسلام کے اظہار سے قاصر ہوں ان کیلئے سرزمین اسلام کی طرف ہجرت کرنا ضروری ہے ؟
        ج: اگر اسلامی ممالک کی جانب ہجرت کرنے میں انکے لئے کوئی حرج ہو تو واجب نہیں ہے لیکن حتی المقدور نماز، روزہ اور دیگر واجبات کی حفاظت کرنا ضروری ہے۔
         
        س1387: ایسے ملک میں رہنے کا کیا حکم ہے جہاں گناہ کے اسباب فراہم ہوں، جیسے عریانی اور فحش موسیقی کے کیسٹ کا سننا وغیرہ؟ اور ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہے جو وہاں پر تازہ بالغ ہوا ہے؟
        ج: انکا وہاں رہنا بذات خو د اشکال نہیں رکھتا لیکن اس کیلئے شرعاً حرام چیزوں سے اجتناب کرنا ضروری ہے اور اگر یہ نہ کر سکے تو اسلامی ممالک کی طرف ہجرت کرنا ضروری ہے۔

         

    • جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا
    • سگریٹ نوشی اور نشہ آور اشیاء کا استعمال
    • داڑھی مونڈنا
    • محفل گناہ میں شرکت کرنا
    • دعا لکھنا اور استخارہ
    • دینی رسومات کا احیاء
    • ذخیرہ اندوزی اور اسراف
    • تجارت و معاملات
    • سود کے احکام
    • حقِ شفعہ
    • اجارہ
    • ضمانت
    • رہن
    • شراکت
    • ہبہ
    • دین و قرض
    • صلح
    • وکالت
    • صدقہ
    • عاریہ اور ودیعہ
    • وصیّت
    • غصب کے احکام
    • بالغ ہونے کے علائم اور حَجر
    • مضاربہ کے احکام
    • بینک
    • بیمہ (انشورنس)
    • سرکاری اموال
    • وقف
    • قبرستان کے احکام
700 /