ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

آیت اللہ یزدی کی عیادت:

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ یزدی کی عیادت کی

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج (بروز سنیچر ) سہ پہرکو آیت اللہ یزدی کے گھر حاضر ہوکر ان کی عیادت کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ یزدی کے علاج و معالجہ کے بارے میں معلومات حاصل کیں  اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا فرمائی۔

700 /