حضرت فاطمہ زہرا (س) کی یوم شہادت کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اور مرثیہ گو شعرا کی ملاقات
مرثیہ گو شعرا سے رہبر معظم انقلاب کی ملاقات

کلام اور اشعار کے ذریعے بھی ظالموں کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے

آخری خبریں

فقه اور شرعی امور

خریدار کمپنی کے نمایندے کو مال بیچنے والے کی طرف سے کچھ زیادہ مال دینا
خریدار کمپنی کے نمایندے کو مال بیچنے والے کی طرف سے کچھ زیادہ مال
بعض دکان دار اپنى چيزيں فروخت کرنے کے لئے خريدنے والى کمپنى يا اداروں کے نمايندوں کو اشياءکى اصل قيمت پر اضافہ کيئے بغير فقط روابط بڑھانے کے لئے کچھ مال ديتے ہيں دکان دار اور خريدنے والے نمايندہ کے لئے مذکورہ مال کے بارے ميں کيا حکم ہے ؟ کيا اس فروخت کرنے والے کے لئے يہ مال دينا جائز ہے ؟ اور خريدارى کے وکيل کے لئے اس مال کا لينا کيا حکم رکھتا ہے؟
تازہ ترین مطالب کے لئے اپنا ایمیل ایڈرس درج کریں