ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

کرمانشاہ کے شاعر احمد عزيزي کی عیادت :

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کرمانشاہ کے شاعر احمد عزيزي کی عیادت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج ظہر کے وقت کرمانشاہ کے امام رضا(ع) ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ملک کے ممتاز اور توانا شاعر احمد عزیزی کی عیادت کی اور اس انقلابی شاعر کی صحت و سلامتی کے لئے دعا فرمائی۔

700 /