ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی تہران پہنچ گئے ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی صوبہ کرمانشاہ کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای صوبہ کرمانشاہ کا 9 روزہ دورہ مکمل کرکے آج (جمعرات کے دن ) تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نےاس سفر میں صوبہ کرمانشاہ کے مؤمن ، دلیر اور شجاع عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات اور ان سےخطاب فرمایا۔

 

700 /