ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

شہیدوں کے گھروں میں حضور :

رہبر معظم انقلاب اسلامی کاکرمانشاہ کے بعض شہیدوں کے گھروں میں حضور اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کرمانشاہ کے دورے کے تیسرے دن کرمانشاہ کے شہیدوں  اجاقی، امینی،خالصی اور منکرسی کے گھروں میں حاضر ہو ئے اور ان کےاہلخانہ سے ملاقات اور گفتگوکی ، رہبر معظم نے شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی و محبت کا اظہار کیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ان ملاقاتوں میں دفاع مقدس کےشہداء کی عظیم قربانیوں کو یاد کیا اور ان کے معزز اہلخانہ کے صبر و استقامت اور بصیرت کو خراج تحسین پیش کیا۔

      
700 /